-
لمحہ بہ لمحہ مصیبت بڑھ رہی ہے، صورتحال بحرانی اور خطرناک ہو گئی: اقوام متحدہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ہزاروں عام شہریوں کے لئے انسانی امداد کے نظام کا شیرازہ بکھر رہا ہے
-
عالمی سطح پراسرائیل کو ایک اور شکست، اسرائیل مخالف قرارداد منظور
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل مخالف قرارداد منظورکی گئی۔
-
صیہونی حکومت کی غزہ پر وحشیانہ اور دیوانہ وار بمباری
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸صیہونی حکومت کی غزہ پر وحشیانہ اور دیوانہ وار بمباری
-
دنیا کو انسانیت کے بعض حقوق ادا کرنے میں ناکامی ہوئی، اقوام متحدہ کا اعتراف
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امدادی امور کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ دنیا کو انسانیت کے بعض حقوق ادا کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
-
غزہ میں عورتوں، بچوں اورعام شہریوں کا قتل عام بند کیا جائے: روسی صدر
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صیہونی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی صورت حال کو انسانی المیہ قرار دیا۔
-
غزہ پر وحشیانہ ترین صیہونی جارحیت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱صیہونی فوج نے کل رات بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔
-
دہلی میں صیہونی حکومت کے خلاف طلبا کے مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں وحشیانہ قتل عام، انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایروانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے غزہ میں فلسطینی عوام کے وحشیانہ قتل عام کو انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی خواتین اور بچوں کی حمایت میں کراچی میں بڑی ریلی
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی قوانین کے تحت عام شہریوں پر پانی بند نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی بجلی منقطع کی جاسکتی ہے: یورپی یونین
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔