-
شام؛ دھماکے میں 11 افراد جاں بحق اور زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵شام کے صوبہ حماہ میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم گیارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں انسانیت دم توڑ رہی ہے
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷مغربی حمایت کے سائے میں بحرین کے سیاسی قیدیوں کے خلاف ظلم و ستم، پابندیاں اور طبی غفلتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دشمن کے جرائم کے مقابلے میں جہادی سرگرمیاں تیز ہوں گی، سرایا القدس کا بیان
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو نے تاکید کی ہے کہ صیہونی دشمن کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی جہادی سرگرمیاں مسلسل تیز ہوتی رہیں گی۔
-
فتح کا پرچم بہت جلد مسجد الاقصی پر لہرائے گا: اسماعیل ہنیہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
سعودی عرب کے شیعہ نوجوان کو سزائے موت
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸انسانی حقوق کے حلقوں نے اعلان کیا ہے کہ آل سعود حکومت نے ایک نوجوان شیعہ کو پرامن احتجاج میں حصہ لینے پر سزائے موت سنائی ہے۔
-
لندن اپنا قبلہ درست کرے: ایران
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶ایران کے خلاف یورپ اور برطانیہ کی مسلسل الزام تراشیوں اور ایران پر عائد لندن کی نئی پابندیوں کے پیش نظر تہران میں برطانوی ناظم الامور ایزابل مارش کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافے پر خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی تنظیموں نے آواز بلند کرنا شروع کردی ہے
-
یورپ کی پابندیوں پر ایران کا ردعمل انتہائی سخت ہوگا: وزارت خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴وزارت خارجہ نے یورپی یونین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ممالک جنہوں نے عالمی معاہدوں اور بین الاقوامی حقوق کو پاؤں تلے روندا ہے، انہیں دوسرے ممالک کو انسانیت کا درس دینے کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
صیہونی وحشیوں کا ایک فلسطینی خاتون پر حملہ (ویڈیو)
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰مقبوضہ فلسطین کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں نے دھاوا بولا جس کے دوران انہوں نے ایک فلسطینی خاتون کو پکڑ کر اُسے بلا سبب زمین پر دے مارا۔
-
نابلس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس کے مشرقی علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔