-
بحرین کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۷سرگرم عمل سماجی کارکنوں اور سوشل میڈیا کے بیشتر صارفین نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی ابتر صورتحال پر تاکید کرتے ہوئے ان سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما شیخ خضرعدنان گرفتار
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رہنما شیخ خضر عدنان کو گرفتار کرلیا۔
-
امریکہ؛ آج بھی ایک ہزار مہاجر بچے اپنے ماں باپ سے محروم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷غیرملکی مہاجرین اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں امریکہ کی سابق ٹرمپ حکومت کی سخت پالیسیوں کا شکار ہزاروں بچوں میں سے اب بھی پچیس فیصد اپنے ماں باپ سے دور ہیں۔
-
الہان عمر کی برطرفی پارلیمانی ظلم واستبداد اور خواتین کی آواز دبانے کی کوشش ہے: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی کانگریس کی جانب سے الہان عمر کو خارجہ تعلقات کی کمیٹی سے نکالے جانے کو پارلیمانی ظلم واستبداد اور خواتین کی آواز دبانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی فوڈ فیکٹری میں آگ لگ گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵مقبوضہ فلسطین کے شمال میں فوڈ فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کی خبر ملی ہے۔
-
طالبان کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں منجملہ انھیں ملازمت اور تعلیم سے محروم کئے جانے پر امریکہ نے طالبان کے خلاف نئی پابندیاں نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران صیہونی حکومت کی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت پر فیصلہ کن جواب دے گا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کے نام الگ الگ خط میں کہا ہے کہ تہران اپنی قومی سلامتی کا دفاع اور صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت اور جگہ پر فیصلہ کن جواب دینے کا اپنا جائز اور قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹عراق کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں ترکیہ کے زلیکان فوجی اڈے پر آٹھ گراڈ راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتے، امریکہ کا دعوی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے دعویٰ کیا ہے کہ واشٹنگن تہران میں حکومت کی تبدیلی کا خواہاں نہیں ہے۔
-
سعودی فوجیوں نے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲سعودی فوجیوں نے القطیف اور العوامیہ پر حملے کرکے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔