SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • سعودی عرب، القحطانی 10 سال سزا کاٹنے کے بعد لاپتہ

    سعودی عرب، القحطانی 10 سال سزا کاٹنے کے بعد لاپتہ

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴

    انسانی حقوق کی مدافع چودہ تنظیموں منجملہ ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سعودی عرب کی بن سلمان حکومت سے محمد فہد القحطانی کے بارے می‍ں صحیح معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ اپنے دائرے میں رہے: طالبان

    اقوام متحدہ اپنے دائرے میں رہے: طالبان

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳

    افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزاؤں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادارے اپنے نمائندوں کو اسلام مخالف بیانات دینے سے روکیں۔ 

  • انسانی حقوق کی حمایت کا دعوی!

    انسانی حقوق کی حمایت کا دعوی!

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۰

    امریکا، مغربی ممالک اور صیہونی حکومت انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے تو کرتے ہيں لیکن دنیا کو پتا ہے کہ یہ دعوی بغیر دلیل کے ہے۔

  • ہزاروں یمنی بچے آل سعود کا شکار ہو گئے

    ہزاروں یمنی بچے آل سعود کا شکار ہو گئے

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳

    یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں اب تک آٹھ ہزار معصوم بچے بیگانہ طاقتوں منجملہ قبیلۂ آل سعود کے مفادات کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔

  • یوکرین نے جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے: روس

    یوکرین نے جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے: روس

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱

    روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے تسلیم شدہ روسی فوجیوں کا قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

  • انسانی حقوق کی پامالی کا ملزم، اقوام متحدہ میں مدعی بن گیا

    انسانی حقوق کی پامالی کا ملزم، اقوام متحدہ میں مدعی بن گیا

    Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے کینیڈا کی تجویز پر انسانی حقوق کے معاملے میں ایران کے خلاف ایک قرارداد قلیل اکثریت کے ساتھ منظور کی ہے۔

  • ایران کے بارے میں جرمنی کا موقف مداخلت پسندانہ ہے: ایران

    ایران کے بارے میں جرمنی کا موقف مداخلت پسندانہ ہے: ایران

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے بیان کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی قرار دیتے ہوئے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • انسانی حقوق کا سیاسی اجلاس بلانے کی کوششوں پر ایران کا اقوام متحدہ کو انتباہ

    انسانی حقوق کا سیاسی اجلاس بلانے کی کوششوں پر ایران کا اقوام متحدہ کو انتباہ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں ایران کے سلسلے میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے جاری کوششوں کی مذمت کی اور خبردار کیا کہ مذخورہ کونسل کے اس سیاسی اقدام کا مغرب کے ساتھ ایران کے تعاون پر برا اثر پڑے گا۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱

    انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی جیل میں انسانی حقوق کے سرگرم عمل کارکن محمد القحطانی کی صورتحال کو نہایت تشویشناک قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب، اس بار امریکی خاتون زد میں

    سعودی عرب، اس بار امریکی خاتون زد میں

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱

    سعودی عرب میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار ایک امریکی خاتون آل سعود کے نشانے پر آ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۳ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS