-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰انسانی حقوق کی عالمی تنظمی ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاض حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
سعودی عرب میں 14 جرنلسٹ لاپتہ، انسانی حقوق کی تنظیم نے تشویش ظاہر کی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴سعودی عرب ان ملکوں میں شامل ہے جہاں سب سے زیادہ نامہ نگاروں کو قید کیا گیا ہے۔
-
پرامن مطالبات کا سلسلہ جاری رہے گا، بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ کا اعلان
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ مطالبات کے حصول تک پرامن مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
سعودی عرب میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزائے موت
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸سعودی عرب کی اپیل کورٹ نے دو بحرینی نوجوانوں کو سنائی گئی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔
-
طالبان نے پھر غلطی کی، لوگوں کو گرفتار کر کے کار کی ڈگی میں ڈالا۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴طالبان نے پھر غلطی کی۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان عناصر نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ لوگوں کو گرفتار کرنے کے بعد اپنی کاروں کی ڈگی میں ڈال رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان ایک شخص کو ڈگی میں جگہ تنگ ہونے کے باوجود زبردستی اُس میں ٹھونس رہے ہیں۔ طالبان کی اس غیر انسانی حرکت پر سوشل میڈیا صارفین نے خاصی برہمی ظاہر کی ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے زلوا کرالہ پورہ چاڈورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
سعودی بربریت کا شکار یمن کا ساحلی شہر، الحدیدہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 125حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل نے شام پر توپوں کے گولے داغے
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶خبری ذرائع نے کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت کرتے ہوئے جنوبی شام کے علاقے پر توپوں کے گولے داغے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کیخلاف قرارداد جاری کرنے کا مطالبہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲ایران کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق میں سفارتی مشن انجام دینے والے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو دو سال ہو گئے ہیں۔