-
جارح سعودیوں پر نشانے بازی،یمنیوں کا من پسند مشغلہ۔ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶آل سعود سے جنگ گویا یمنی نوجوانوں کے لئے روز کا مشغلہ بن چکا ہے۔
-
سعودی ولیعہد نے انصار اللہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲سعودی عرب کے ولیعہد نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنماؤں کے پاس متعدد یمنی قبائل کے عمائدین کو بھیج کر معاہدے کی اپیل کی ہے ۔
-
یمن میں منصفانہ امن کا قیام چاہتے ہیں، الحوثی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے ایک بار پھر ملک میں منصفانہ امن اور صلح کے قیام کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
انصاراللہ کے حملوں کا اندیشہ، متحدہ عرب امارات کی پسپائی
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷دبئی کے فرمانروا محمد بن راشد مکتوم نے متحدہ عرب امارات پر یمن کی تحریک مزاحمت کے حملوں سے خائف ہو کر ابوظہبی کے ولیعہد محمد بن زائد آل نہیان سے گفتگو میں یمن سے پسپائی اختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی جارحیت پر انصاراللہ کا شدید ردعمل
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب ہزاروں یمنیوں نے مظاہرے کر کے، سعودی جارحیت اور فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں بڑی جنگ کی دستک
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ بڑی جنگ کا وقت نزدیک ہے-
-
جارحیت کے خاتمے تک سعودی اہداف پر حملے جاری رہیں گے، انصاراللہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۶یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی اور اماراتی جارحیت بند ہونے تک یمنی فوج کے میزائل اور ڈرون حملے جاری رہیں گے۔
-
عید پر بھی یمنیوں کے خلاف سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد عید کے ایام میں بھی یمنیوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات اور جارحیت کے ارتکاب میں مصروف ہے۔
-
... حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے (پہلا حصہ)
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی جانب سے مسلسل تیسری بار سعودی عرب کے نجران ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ یہ ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ جہاں ایک طرف یمن کی فوج اور رضاکار فورسز کے حوصلے بلند ہیں وہیں سعودی عرب کی فوج کے حوصلے پست ہوئے ہیں اور ائیر ڈیفنس سسٹم پوری طرح ناکام ہو گیا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملوں میں اضافہ، سعودی ہتھیار ناکارہ + مقالہ (پہلا حصہ)
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴جنگ یمن ایک دلچسپ موڑ پر پہنچ گئی ہے ۔ اس میں کئی فریق مصروف ہیں ۔ سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اتحاد تشکیل پایا جو یمن پر مسلسل حملے کر رہا ہے ۔