• سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملے

    سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملے

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں شہر حرض میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔

  • امریکہ جنگ یمن کے خاتمے میں رکاوٹ، انصار اللہ

    امریکہ جنگ یمن کے خاتمے میں رکاوٹ، انصار اللہ

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے امریکہ کو اپنے ملک میں جنگ بندی کے عمل میں اہم ترین رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • مارٹین گریفتھس اور جرمی ہنٹ پر یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی سخت تنقید

    مارٹین گریفتھس اور جرمی ہنٹ پر یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی سخت تنقید

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی کارکردگی پر تنقید کی ہے اور جارح سعودی اتحاد کے حمایت میں برطانوی وزیر خارجہ کے اشتعال انگیز بیان کے جواب میں کہا ہے کہ لندن یمنی عوام کے خلاف سعودی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔

  • یمن پر جارحیت میں اسرائیل بھی شامل، انصاراللہ

    یمن پر جارحیت میں اسرائیل بھی شامل، انصاراللہ

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے یمنی قوم سے کی جانےوالی دشمنی کی وجوہات بتاتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت میں جارح قوتوں کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت بھی شامل ہے۔

  • الحدیدہ میں فوج کی دوبارہ تعیناتی پر انصاراللہ کی موافقت

    الحدیدہ میں فوج کی دوبارہ تعیناتی پر انصاراللہ کی موافقت

    Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۳

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کے ساتھ ملاقات میں، الحدیدہ میں دوبارہ فورسز کی تعیناتی کے منصوبے کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے موافقت کا اعلان کیا ہے-

  • 3 سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    3 سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴

    انصاراللہ کے سنائپروں کی فائرگ سے سعودی عرب کے جنوبی شہر جیزان میں 3 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • سعودی اتحاد امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انصاراللہ

    سعودی اتحاد امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انصاراللہ

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہیں، انصاراللہ

    اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہیں، انصاراللہ

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶

    یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہے جبکہ یمن کی مستعفی حکومت اور سعودی اتحاد کی جانب سے اس سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے پر انھوں نے کڑی تنقید کی۔

  • یمن میں یوم شہدا کی مناسبت سے ریلیاں

    یمن میں یوم شہدا کی مناسبت سے ریلیاں

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲

    یمن میں یوم شہدا کی مناسبت سے ملک کے مختلف شہروں میں عوام نے ریلیاں نکال کر امریکا کی تسلط پسندی کے خلاف شدید نعرے لگائے اور دشمنوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید کی۔

  • جنگ یمن میں دشمن بے بس ہو چکے ہیں، انصاراللہ

    جنگ یمن میں دشمن بے بس ہو چکے ہیں، انصاراللہ

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں یمنی عوام اور مجاہدوں کی استقامت و پامردی کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دشمن یمن کی جنگ میں منھ کی کھانے کے بعد بالکل بے بس ہو چکے ہیں۔