-
امریکی دباؤ ایرانی قوم کے حوصلے توڑنے میں ناکام، مغربی میڈیا کا اعتراف
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۷مغربی خبر رساں ادارے نے انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کی پرجوش شرکت کو نمایاں انداز میں کوریج دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکہ کی دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود ایران میں انقلاب کی ریلیاں پوری شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوئیں۔
-
صدر پزشکیان: ایران نے بیرونی دباؤ اور سازشوں کا مقابلہ اتحاد، قربانی اور استقامت سے کیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸تہران میں 22 بہمن(11 فروری) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسعود پزشکیان نے ایران کی استقامت، شہداء کی قربانیوں، اور قومی اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر ایران کو مبارکباد، الہام علیاف کا پیغام
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور دوطرفہ تعلقات کی ترقی پر زور دیا۔
-
رضا عارف: 22 بہمن کی ریلی مذاکراتی ٹیم کے لیے مضبوط حمایت کا مظہر ہے
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶ایرانی سینئر نائب صدر نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی ریلیوں میں عوامی شرکت انقلاب اسلامی کے ساتھ وابستگی اور قومی یکجہتی کا اظہار ہے، جس سے حکام کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔
-
دشمن میں ایران پر حملہ کرنے کی جُراٴت نہیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اہم عہدیدار محمد اکبر زادے نے کہا ہے کہ دشمن میں ایران پر حملہ کرنے کی جُراٴت نہیں ہے۔
-
عالم اسلام کے سو سے زیادہ علمائے کرام اور دانشوروں نے کیا اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبر انقلاب کی بھر پور حمایت کا اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳عالم اسلام کے سو سے زیادہ علمائے کرام اور دانشوروں نے ایران میں حالیہ امریکی صیہونی فتنے کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
محافظینِ امن، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار: ایرانی فوج کے سربراہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۷ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امن و سلامتی کے سبھی محافظین، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی: پاکستان کے ممتاز سیاست داں اسد عمر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۸پاکستان کے ممتاز سیاست داں اور سابق وزیرِ خزانہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھی ایران کے انقلابی عوام کے ساتھ ہم آواز ہوکر "مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی" کا نعرہ لگاتا ہوں۔
-
ایران: شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے دردناک واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی ایران کا پیغام
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر پیش آنے والے اندوہناک واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔