SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انڈیا India

  • ہندوستان میں یوم آزادی کی تقریبات

    ہندوستان میں یوم آزادی کی تقریبات

    Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳

    ہندوستان میں آج یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کا چہلم آج پاکستان و ہندوستان میں منایا جا رہا ہے

    حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کا چہلم آج پاکستان و ہندوستان میں منایا جا رہا ہے

    Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۳

    حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئےپاکستان اور ہندوستان میں آج مجالس عزا برپا ہو رہی ہیں اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔

  • ووٹ چوری عوام کے حقوق اور شناخت کی چوری ہے؛ راہل گاندھی

    ووٹ چوری عوام کے حقوق اور شناخت کی چوری ہے؛ راہل گاندھی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰

    ہندوستان میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے تعلق سے ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہے کہ یہ عوام کے حقوق اور شناخت کی چوری ہے

  • ہندوستان: جگدیپ دھنکڑ کی غیر حاضری پر حکومت سے سوال

    ہندوستان: جگدیپ دھنکڑ کی غیر حاضری پر حکومت سے سوال

    Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷

    ہندوستان میں سیاسی رہنماؤں نے سابق نائب صدر اور پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے سابق چیئر مین جگدیپ دھنکڑ کے مںظرعام سے غائب ہوجانے پر ‎سخت تشویش ظاہر کی ہے۔

  • مبینہ ووٹ چوری کے خلاف ہندوستانی حزب اختلاف کی مہم

    مبینہ ووٹ چوری کے خلاف ہندوستانی حزب اختلاف کی مہم

    Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹

    ہندوستان کے اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ووٹ چوری کے خلاف ان کی مہم عوامی تحریک بن چکی ہے۔

  • کرگل، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان مظاہرے + ویڈیو

    کرگل، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان مظاہرے + ویڈیو

    Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱

    صہیونی حکومت کے ہاتھوں ظلم و ستم اور قحطی کا شکار فلسطینیوں کے ساتھ دنیا کے مختلف خطوں میں اظہار ہمدردی اور نبتن یاہو حکومت سے نفرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

  • ہندوستان کے اترکاشی میں بادل پھٹنے سے مچی تباہی، 4 افراد ہلاک

    ہندوستان کے اترکاشی میں بادل پھٹنے سے مچی تباہی، 4 افراد ہلاک

    Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶

    ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ کے تجارتی اقدامات پر ہندوستانی اپوزیشن کا ردعمل

    امریکہ کے تجارتی اقدامات پر ہندوستانی اپوزیشن کا ردعمل

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان کے خلاف پچیس فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد اس ملک کی حزب اختلاف نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔

  • ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان؛ ٹرمپ

    ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان؛ ٹرمپ

    Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔

  • ہندوستان: راجستھان میں اسکول کی چھت گرنے سے 4 بچے جاں بحق، 17 زخمی

    ہندوستان: راجستھان میں اسکول کی چھت گرنے سے 4 بچے جاں بحق، 17 زخمی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰

    ہندوستانی ریاست راجستھان کے شہر جھالاور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک سرکاری اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
  • افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
  • غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
  • Video | اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS