-
ہندوستان میں " آئی لو محمد" کمپین میں وسعت، سوشل میڈیا پر وائرل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲آئی لو محمد کمپین کے تحت ہندوستان کے مختلف شہروں میں مظاہروں میں وسعت آگئ ہے ۔
-
امریکہ نے ہندوستان کے لئے چابہار بندرگاہ کا استثنی ختم کیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷امریکی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ، ہندوستان کی سرمایہ کاری سے توسیع پانے والی ایران کی چابہار بندرگاہ کے لئے پابندیوں سے استثنیٰ کو منسوخ کردے گی۔
-
ہندوستان: آسمان پر حیرت انگیز روشنی
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶دہلی اور اس کے مضافات میں گزشتہ رات آسمان پر تیزروشنی کی لکیر نے لوگوں کوحیرت میں ڈل دیا۔
-
ہندوستان: ریاست ہماچل پردیش میں آسمانی آفت اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں مانسون کے دوران آسمانی آفت اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہيں۔
-
راہل گاندھی: ہر ایک دستخط اتنا ہی اہم ہے جتنا ایک ووٹ ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ملک بھر میں ووٹ چوری کے خلاف جاری کانگریس کی دستخطی مہم میں عوامی شمولیت کی اپیل کی ہے
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان کا ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
راہل گاندھی کا حکومت اور الیکشن کمیشن پر شدید حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۱ہندوستان میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ انتخابات میں ووٹروں کی فہرست میں منظم تبدیلیاں کی جا رہی ہیں اور کانگریس کے ووٹ جان بوجھ کر حذف کیے جا رہے ہیں۔
-
نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملکی شہریوں سے اندرون ملک اور مقامی سطح پر تیار ہونے والی مصنوعات استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان کی منی پور ریاست میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۰ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑنے کی خبر ہے۔
-
سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ہندوستان میں نئے نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کی تقریب حلف برداری میں سابق نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے بھی شرکت کی۔