-
امریکہ ایرانوفوبیا پھیلا کرعلاقے میں ڈرون نیٹ ورک قائم کرنے کے درپے
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نمائندے ابوالفضل عموئی نے کہا کہ امریکہ ایرانو فوبیا پھیلا کر علاقے میں اپنا ڈرون نیٹ ورک قائم کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران کی جانب سے اسرائیل کی دھمکیوں کا کرارا جواب
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج فارس میں جہازرانی کے حوالے سے دشمن کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی حربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران چھپ نہیں کھل کر دشمن کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے: جواد ظریف
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے اور اسے چاہئے کہ اپنے وعدوں اور فرائض پر عمل کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے میں واپس آجائے۔
-
ایرانوفوبیا کے بعد اب امریکہ چینوفوبیا پالیسی پر عمل پیرا
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے خطرات کا مقابلہ کرنا امریکہ کے لیے سویت یونین کے خلاف سرد جنگ سے زیادہ اہم اور دشوار ہے۔
-
جان بولٹن کا دوہ امارات اور ایرانو فوبیا
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸حکومت ٹرمپ نے مئی دوہزار اٹھارہ سے ایٹمی سمجھوتے سے نکلنے کے بعد سے اب تک ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے شدید پابندیاں عائد کرنے اور پھر ایران کو فوجی دھمکی دینے جیسے متعدد اقدامات انجام دیئے ہیں-
-
بولٹن کی ایران کو دھمکانے کی ناکام کوشش
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶ایرانی حکومت اور قوم کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایک بیان جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کو فوجی دھمکی دینے کی کوشش کی ہے۔
-
امریکی ایرانوفوبیا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
پمپیؤ اور ایرانوفوبیا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱امریکی وزیرخارجہ پمپیؤ نے ایک بار پھر ایرانی فوبیا کے تناظر میں اسلامی جمہوریہ ایران پر علاقے میں بقول ان کے تخربی کردار ادا کرنے اور دہشتگردی کی حمایت کرنے کا الزام لگایا-
-
ایرانوفوبیا کےتعلق سے امریکا کی انتهک کوششیں
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ