-
امریکہ کی ایرانوفوبیا پالیسی پر جواد ظریف کا ردعمل
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶امریکہ اس وقت جنونی طور پر ایرانو فوبیا کو ایک خارجہ پالیسی میں تبدیل کرنے کے درہے ہے-
-
بولٹن ایران دشمنی کے مرض میں مبتلا ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے ایران مخالف بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان بولٹن ایران دشمنی کے مرض میں مبتلا ہیں۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بارے میں ایرانی نائب وزیر خارجہ کا زاویۂ نگاہ
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ میں موجود انتہا پسند لابیاں، صیہونی حکومت اور سعودی عرب جیسے بعض ممالک ایرانوفوبیا کے حربے کے ذریعے اپنے طور پر اس بات کی پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کے ثمرات حاصل نہ کر سکے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳ایران کے وزیردفاع نے امریکی وزیر خارجہ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ کو مشرق وسطی سے چلا جانا چاہیے۔
-
امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن قائم ہوجائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۹ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے امریکی مداخلت کے خاتمے اور علاقے سے اس کی بے دخلی کو خطے میں امن و استحکا م کے قیام کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانوفوبیا پر مبنی امریکی پالیسی کا تسلسل
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۲ایرانوفوبیا کے مقصد سے ایران کے خلاف کئے جانے والے امریکہ کے وسیع پروپیگنڈے سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کے موضوع پر اتفاق کے باوجود ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی مسلسل جاری ہے۔