-
کیا آپ غزہ میں شکست کھانے والے چار گروہ کو جانتے ہیں؟ ایران کو دھمکی دینے والوں کو آیت اللہ خاتمی کا جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی دشمنی اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مزاحمت کا جاری رہنا ہے-
-
شیعہ اور علوی علاقوں میں نہتے عام شہریوں اور شامی عوام کے خلاف ہونے والے تشدد پر ایران نے ظاہر کی تشویش
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
کیا امریکا ایران کے ایٹمی پلانٹ پرحملے میں اسرائیل کا دے گا ساتھ؟ ٹرمپ کے جواب نے سب کو چوکا دیا!
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہئے کہا ہے کہ اگر تہران کے ساتھ سمجھوتہ ہوا تو اس اس مسئلے کے بارے میں اطمینان حاصل کرنے کے راستے پیدا ہوجائيں گے۔
-
امریکہ اور مغرب کے دوہرے معیاروں پر تنقید، ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے جنیوا میں ایران کی پہل پر منعقدہ اجلاس میں انسانی حقوق کے دوہرے معیار اور غیر منصفانہ نظام پر تنقید کی۔
-
ایران کے شہر ارومیہ میں برفباری
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲دیکھیے ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے شہر ارومیہ میں برفباری کے خوبصورت مناظر!
-
ایٹمی اسلحہ بنانا ہوتا تو بنا چکے ہوتے؛ اسٹریٹیجک امور میں صدر ایران کے مشیر
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۴محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران سیکورٹی خطرہ ہرگز نہیں ہے۔اگر تہران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو بہت پہلے یہ کام ہوچکا ہوتا۔
-
ایران: تہران میں نوادرات اور تاریخی اشیاء کا میوزیم + ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۳ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع رضا عباسی نامی میوزیم، ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔
-
فلسطینی عوام کی کامیابی مزاحمت و استقامت کے زندہ ہونے اور زندہ رہنے کی واضح مثال: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی عوام کی کامیابی کو مزاحمت و استقامت کے زندہ ہونے اور زندہ رہنے کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے اُسے ایک افسانوی حقیقت سے تعبیر کیا۔
-
ایران ایئر کی مشہد کراچی مشہد پرواز عنقریب شروع
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری ایئرلائن ایران ایئر نے حرم رضوی کے زائرین کی سہولت کے مقصد سے کراچی کے لئے براہ راست پرواز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کوثر سیٹلائٹ کا اپ گریڈ ورژن خلا میں روانگی کے لیے تیار
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷ایرو اسپیس کے شعبے میں سرگرم ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کے سی ای او نے اگلے ایرانی سال کی پہلی ششماہی میں کوثر سیٹلائٹ کے جدید ورژن لانچ کرنے کی خبر دی ہے۔