-
امریکہ، ایران کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس آئے؛ قطر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳قطر کے وزیر اعظم نے پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے ڈپلومیسی کو بہترین راستہ قرار دیتے ہوئے، امریکا سے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے میں نئے سمجھوتے کے لئے مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔
-
ایران کی بری فوج کی مشقیں+ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
علمبرداران پیشرفت کے زیر عنوان نجی شعبے کی تیار کردہ مصنوعات کی قومی نمائش میں رہبر انقلاب اسلامی کی آمد
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے آج نجی شعبے کی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا جو علمبرداران پیشرفت کی قومی نمائش کے عنوان سے منعقد ہوئی۔
-
ایران آرمی نے کیا دھماکہ، فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی آپریشنل کمانڈرنے جنگی سیکورٹی مشقوں کے دوران، 110 کلومیٹرتک مار کرنے والے فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی کی خبر دی اور بتایا کہ ان مشقوں کے دوران، الماس پن پوائنٹ میزائلوں اور اپنے ہدف کو پوری دقت کے ساتھ نشانہ بنانے والے بموں کو بھی آزمایا گیا۔
-
پاکستانی حکام سے بہت مفید ملاقاتیں ہوئيں: میجر جنرل محمد باقری
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہےکہ ایران پاکستان میں بین الاقوامی بحری فوجی مشقوں میں حصہ لے گا۔
-
فلسطین کی استقامتی تنظیوں کی جانب سے ایران سمیت اپنے حامیوں کے موقف کی قدردانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶فلسطین کی استقامتی تنظیوں نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی محاذ کے دیگر حامیوں منجملہ لبنان، یمن اور عراق کے موقف کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
ایران پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات پر تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات شروع کرنے پر تیار ہے
-
غزہ کی ارضی سالمیت پر ایران کی تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جنگ بندی خوش آئند اقدام ہے لیکن اس کو ایک مستقل اور پائيدار راہ حل میں تبدیل ہونا چاہئے۔
-
ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سنجیدگی سے نمٹنے اور مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب اسرائیل اور عالمی سامراج کی کمزوری
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام کو بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت اور عالمی سامراج کی کمزوری کی علامت کی قرار دیا ہے۔