-
دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا لبنان کا اہم دورہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷رہبر انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دورہ بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی اور اس ملک کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات کی۔
-
ایران میں دہشتگردی کی بڑی سازش ہوئی ناکام، 23 ہلاک 60 گرفتار
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے راسک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کی ایک کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک اور ساٹھ سے زائد دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی شامی صدر سے ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں، خطے کی صورتحال، بالخصوص صیہونی حکومت کی مسلسل دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ اور لبنان میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں: صدر ایران پزشکیان
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶آج دنیا یہ سمجھ چکی ہے کہ ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں ہے، یہ بات صدر ایران مسعود پزشکیان نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ہوئی ملاقات میں کہی۔
-
دارالحکومت تہران میں بارش کے دلچسپ نظارے
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶تہران میں موسم خزاں اپنے عروج پر ہے اور بارشوں نے اس کے حسن کو دوبالہ کردیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی تہران پہنچ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے نائب صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶ایرانی صدر پزشکیان اور سعودی ولی عہد نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے اسپیکر کا "مکتب نصراللہ" کے زیرعنوان منعقدہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت نے ثابت کردیا کہ جرائم پیشہ صیہونی گینگ سے سازباز بے فائدہ ہے۔
-
تہران میں منعقد ہوئی مکتب نصراللہ بین الاقوامی کانفرنس
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸سربراہی کانفرنس ہال سے سید حسام الدین مهاجری کی خاص رپورٹ