-
روس کو بیلیسٹک میزائل فراہم کرنے کی تردید، ایران
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے روس کو بیلسٹک میزائل ارسال کرنے کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یوکرین تنازعہ کے سلسلے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴ایران کے محکمہ کسٹم نے اعلان کیا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے چار مہینوں میں ایران کی برآمدات و درآمدات کے اعداد و شمار کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور عراق کے بعد پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک بن گیا ہے۔
-
پڑوسی ممالک کی ارضی سالمیت پر زور، ایران کے وزیرخارجہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پڑوسیوں کی ارضی سالمیت کو تہران کی ریڈ لائن بتاتے ہوئے سرحدوں میں کسی بھی قسم کی دوبارہ حد بندی کو مسترد کردیا۔
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن کے لئے سنگین خطرہ، ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں اور اس کے ایٹمی گوداموں کو خطے اور پوری دنیا کی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے ایران کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دیگر ملکوں پر ایٹمی حملے کی دھمکیاں دیتی ہے اس لئے اس کے ایٹمی ہتھیار زیادہ سنگین خطرات کے حامل ہوگئے ہیں۔
-
پیرس پیراولمپکس؛ ایرانی کھلاڑی کی شاندار کارکردگی، ایران کےلئے ایک اور سونے کا تمغہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷ایرانی اتھیلیٹ سعید افروز نے پیرس پیرالمپک 2024 میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
-
ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶آج ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی بربریت سے کوئی بھی محفوظ نہیں: ناصر کنعانی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے کہا ہے کہ خونخوار صیہونی حکومت کی بربریت سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔
-
برطانوی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے ان کے ملک کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت، مشہد مقدس میں دسیوں لاکھ ایرانی اور غیرملکی زائرین کی عزاداری
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایرانی تیل کی پاکستان اسمگلینگ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ