-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴جامع ایٹمی معاہدے اور قرار داد بائیس اکتیس کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایٹمی ڈپلومیسی پر زور دیا گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے صادقانہ گفتگو پر زور، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے واضح کردیا ہے کہ صادقانہ گفتگو اور تعمیری تعاون، جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کی واحد راہ ہے۔
-
اے سی ڈی اجلاس کے اختتام پر ایران کے نگراں وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بیان کا اہم ترین باب غزہ سے متعلق ہے۔
-
ایران میں یوم غدیر کا عظیم الشان جشن
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹آج اٹھارہ ذی الحجہ عید غدیر کا دن ہے- اس دن پوری دنیا کے مسلم ملکوں سمیت اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید غدیر انتہائی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کا چوتھا ٹی وی مناظرہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴ایران کے صدارتی امیدواروں کا چوتھا ٹی وی مناظرہ کل رات پیر کو براہ راست نشر کیا گیا۔
-
ایران: اکتیس ممالک کے500 سے زائد صحافی صدارتی الیکشن کی کوریج کے لئےآمادہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰ایران کی وزارت اسلامی ثقافت اور ارشاد اسلامی نے اکتیس ممالک کے ایک سو پچاس سے زائد غیر ملکی میڈیا کے ذریعے ایران کے صدارتی انتخابات کی کوریج کی خبر دی ہے۔
-
غدیر عید کے موقع پر امام خامنہ ای کا اہم خطاب، صبح 10 بجے سحراردو ٹی وی سے براہ راست نشر ہوگا
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵عید غدیر کے مبارک موقع رہبر معظم انقلاب اسلامی کا اہم خطاب پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے جرائم کو کیسے روکا جائے؟ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں سے باقری کنی کی خصوصی بات چیت
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں کے ساتھ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ باقری کنی نے بات چیت کی اور صیہونی حکومت کے جرائم روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران اور بحرین کے سفارتی تعلقات کی بحالی (ویڈیو)
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴ایران اور بحرین نے سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔
-
پوری دنیا کی نظر تہران پر، 32 ملکوں کے اعلی عہدیداروں اہم نشست (ویڈیو)
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ تنظیم اے سی ڈی کے رکن ملکوں کے اعلی سفارتکاروں کی نشست اتوار تیئیس جون کو منعقد ہوئی۔