-
اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو علی باقری کا تہنیتی پیغام
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ایران نے عید الاضحی کے موقع پر اسلامی ملکوں کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں فلسطین کے مظلوم عوام کو یاد کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تجارتی تعاون میں فروغ پر زور
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر نے تہران و اسلام آباد کے درمیان صدر شہید ابراہیم رئيسی کے اسلام آباد دورے میں ہونے والے معاہدوں پر عمل در آمد میں تیزی کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
سوئڈن میں قید ایرانی شہری رہا، ایران کی پاور ڈپلومیسی کا ایک اور مظہر
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکرٹری کاظم غریب آبادی نے کہا کہ 2018 سے سویڈن میں غیر قانونی طور پر حراست میں لئے گئے ایرانی شہری حمید نوری کو آزاد کر دیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔
-
صیہونی حکومت اور امریکہ سے برائت حج سے آگے بڑھ کر ہر مسلمان کی جانب سے ہونی چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے
-
ویڈیو+حج کا عظیم اجتماع مسلمانوں کے لیے قوت قلب اور اطمینان کا سرچشمہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی (پیغام حج -2)
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے
-
ویڈیو+حج کا عظیم اجتماع مسلمانوں کے لیے قوت قلب اور اطمینان کا سرچشمہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی (پیغام حج -1)
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے
-
خلا میں ایران کی زبردست چھلانگ، کئی ممالک کو چھوڑا پیچھے
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶ایران اس جاری شمسی سال کے دوران کئی سیٹلائٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
ایران کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی مقدس شہر قم میں مراجع اور علما سے ملاقات + تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈاکٹر مسعود پزشکیان 15 جون ہفتہ کے روز مقدس شہر قم کا سفر کیا، اپنے انتخابی دفتر کا افتتاح کرنے کے ساتھ ہی حضرت معصومہ (س) کے روضہ کی زیارت کی اور کچھ مراجع اور علما سے ملاقات کی۔
-
بشیر کو رہا کرو ... ایرانی موسیقار، غزہ کی حمایت کی وجہ سے فرانس کے عتاب کا شکار (ویڈیو)
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲غزہ پر اسرائیلی حکومت کے حملے کے دوران فلسطین کی حمایت کرنے والوں کے خلاف فرانس کی حکومت کے اقدامات بدستور جاری ہیں اور اس کا تازہ شکار ایک ایرانی موسیقار کو بنایا گيا ہے۔