-
ایران کی تیل کی پیداوار میں اضافہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے سیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ مئی میں ایران کی تیل کی پیداواربائيس کروڑ چھے لاکھ بیرل یومیہ رہی جو اپریل کے مقابلے میں سات ہزار بیرل یومیہ زیادہ ہے۔
-
ایران روس تعلقات کے فروغ کا عزم
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر اور روسی فیڈریشن کے صدر نے دونوں ملکوں کے درمیان تمام معاہدوں کے نفاذ پر تاکید کی ہے ۔
-
بریکس اجلاس میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال، ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی روس اور چین کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳اسلامی جہموریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ بریکس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے روس کے دورے پرہیں۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹ایران کے صدارتی انتخابات میں اہل قرار پائے جانے والے چھے نامزد امیدواروں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ، نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کا آج سے باضابطہ آغاز ہو گيا ہے جو چھبیس جون تک جاری رہے گا-
-
غزہ سے متعلق ڈی 8 کا اجلاس، ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی شرکت
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۵ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے کہا ہے کہ ترقی پذیر اسلامی ممالک کے گروپ ڈی ایٹ کے اجلاس میں موجود تمام اراکین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات (ویڈیو)
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۱ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غزہ کی صورتحال کے حوالے سے استنبول میں منعقدہ ڈی ایٹ کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
فری اسٹائل ریسلنگ کی عالمی درجہ بندی، ایرانی ٹیم رنر اپ
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳عالمی کشتی فیڈریشن کی درجہ بندی کے فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے ایرانی ٹیم کے رنراپ ہونے کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہو گئے۔
-
ورلڈ کپ فٹ بال کوالیفائی میچ، ایران کی ہانگ کانگ کو شکست (ویڈیو)
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۹فٹ بال ورلڈ کپ دو ہزار چھبیس کے کوالیفائی میچ میں ایران نے ہانگ کانگ کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔
-
بورڈ آف گورنرز کی قرارداد میں ایران مخالف دعوے مسترد
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد میں اپنے خلاف کئے گئے دعووں کو مسترد کر دیا۔
-
جوہری معاہدے کی پابندی کی جائے: ایران، چین اور روس کا مطالبہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷ایران، چین اور روس نے بدھ کی صبح ایک مشترکہ بیان میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی پابندی پر زور دیا ہے۔