-
شہدائے دمشق کو خراج عقیدت، صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴صدر ایران نے کہا ہے کہ شہدائے دمشق کے خون نے ایران کی سربلندی اور صیہونی دشمن کی رسوائی کے اسباب فراہم کئے ہیں۔
-
ایران اور سری لنکا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے: دھمکیوں اور پابندیوں نے ایرانی قوم کو روکا نہیں اور نہ ہی اس سے ایرانی عوام کی آگے بڑھنے کی رفتار میں کمی آئي بلکہ ترقی جاری رہی اور آج ایران کو ایک ترقی یافتہ اور ٹکنالوجی کا مالک ملک قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
ایران و پاکستان کا دہشتگردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدام
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
-
خان یونس میں اجتماعی قبریں دریافت، ایرانی مندوب کا رد عمل
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹جینیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے عالمی ریڈکراس سوسائٹی اور انسانی حقوق کے اعلی کمیشن کے نام خطوط میں لکھا ہے: غزہ میں صیہونی حکومت کی بربریت پر اب کسی کو حیرت نہيں ہوتی، اس نسل کشی کو فورا روکیں۔
-
صیہونی حکومت کو سائـبر سیکوریٹی سنٹر کی اجازت دینے والے ملکوں کو ایران کا انتباہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران ان ملکوں میں شامل ہے جنہیں برسوں سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دنوں میں کتنے فلسطینی شہید اور کتنے صیہونی ہلاک ہوئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی دو سو دنوں سے جاری نسل کشی، جارح اسرائیل کو سزا دیئے بغیر جاری و ساری ہے۔
-
ڈاکیومینٹری فیسٹیول کا تیسرے دور
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ڈاکیومینٹری فیسٹیول کے تیسرے دور کی افتتاحی تقریب
-
ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے لئے جو شعر پڑھا تھا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسرائيل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے کے بارے اپنی ہی ایک غزل کا ایک شعر پڑھا تھا جس میں حضرت موسی علیہ السلام کے ساحروں پر غالب آنے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے
-
صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو جامعہ کراچی کی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے منگل 23 اپریل کی شام صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی۔