SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • ایران پر شدید ترین دباؤ کی پالیسی ناکام، صدر مملکت

    ایران پر شدید ترین دباؤ کی پالیسی ناکام، صدر مملکت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف شدید ترین دباؤ کی پالیسی کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران ایک طرف سفارت کاری اور مذاکرات سے پیچھے نہيں ہٹا اور دوسری طرف امریکی پابندیوں کے دباؤ کے سامنے استقامت کا راستہ منتخب کیا اور اپنے حقوق سے پیچھے نہيں ہٹا۔

  • پاکستان کے اسپیکر نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خیر مقدم کیا(ویڈیو)

    پاکستان کے اسپیکر نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خیر مقدم کیا(ویڈیو)

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴

    پاکستان کے اسپیکر نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خیر مقدم کیا۔

  • ایران نے بد معاش اسرا‏ئیل کو للکارا

    ایران نے بد معاش اسرا‏ئیل کو للکارا

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    پی ٹی آئی کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ میں نے صدر ایران سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

  • صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ

    صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷

    پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • صدر رئیسی اسلام آباد پہنچ گئے۔

    صدر رئیسی اسلام آباد پہنچ گئے۔

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴

    صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے- صدر ایران کا استقبال وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے کیا۔

  • ایران کے ڈرون اور میزائلی حملوں کو روکنے کیلئے کتنے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا

    ایران کے ڈرون اور میزائلی حملوں کو روکنے کیلئے کتنے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا

    Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷

    ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔

  • امریکہ نے ایک مرتبہ پھر ویٹو کے حق کا غلط استعمال کیا

    امریکہ نے ایک مرتبہ پھر ویٹو کے حق کا غلط استعمال کیا

    Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳

    دنیا کے مختلف ملکوں، تنظیموں اور گروہوں نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے بارے میں قرارداد کی منظوری میں امریکی رکاوٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ویٹو کے حق کا غلط استعمال کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • ایران کے حوالے سے امریکہ نے اپنے آپ کو کلین چٹ دے دی

    ایران کے حوالے سے امریکہ نے اپنے آپ کو کلین چٹ دے دی

    Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹

    امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف کسی بھی حملے میں شامل نہیں رہا ہے۔

  • ایرانی سفیر: صیہونی حکومت کی شر انگیزیاں جاری رہیں تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیں گے

    ایرانی سفیر: صیہونی حکومت کی شر انگیزیاں جاری رہیں تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیں گے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰

    روم میں ایرانی سفیر نے شام میں ایرانی سفارت خانے کے خلاف صیہونی جارحیت کے خلاف ایران کے دفاعی حملے کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کی شر انگیزیاں جاری رہیں تو ہم اسے دندان شکن جواب دینگے۔

  • سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدگان  کے لئے صدر ایران کا فوری ایکشن پلان

    سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لئے صدر ایران کا فوری ایکشن پلان

    Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷

    سیستان و بلوچستان کی اسلامی شوری کونسل کے رکن نے بتایا ہے کہ صدر کے فوری ایکشن پلان اور وزیر داخلہ کی موجودگی نے صوبے میں سیلاب سے ہونے والے پانی، بجلی اور نقل و حمل کے مسائل کو کم کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

    بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

  • آبنائے ہُرمُز میں ایرانی سیکورٹی ناقابلِ عبور: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS