SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدگان  کے لئے صدر ایران کا فوری ایکشن پلان

    سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لئے صدر ایران کا فوری ایکشن پلان

    Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷

    سیستان و بلوچستان کی اسلامی شوری کونسل کے رکن نے بتایا ہے کہ صدر کے فوری ایکشن پلان اور وزیر داخلہ کی موجودگی نے صوبے میں سیلاب سے ہونے والے پانی، بجلی اور نقل و حمل کے مسائل کو کم کیا ہے۔

  • عرب میڈیا نے صیہونیوں کا مذاق اڑایا (ویڈیو)

    عرب میڈیا نے صیہونیوں کا مذاق اڑایا (ویڈیو)

    Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲

    عرب میڈیا نے صیہونیوں کا مذاق اڑاتے ہوئے یہ تصویر شائع کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ ایران کو اسرائیل کا سخت جواب!!

  • اسرائیل کی ہر جارحیت کاسخت ترین جواب دینے پر زور

    اسرائیل کی ہر جارحیت کاسخت ترین جواب دینے پر زور

    Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی حکومت نے کوئي غلطی کی تو اسے فورا ، بھرپور اور پچھتانے والا جواب دیا جائے گا۔

  • ایران اور مالٹا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور مالٹا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللّہیان نے مالٹا کے وزیر خارجہ ایان بورگ ( Ian Borg )سے ملاقات میں مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • سلامتی کونسل کے اجلاس سےایران کے وزیر خارجہ کا خطاب

    سلامتی کونسل کے اجلاس سےایران کے وزیر خارجہ کا خطاب

    Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶

    وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ایرانی مفادات کے خلاف ہر قسم کی فوجی مہم پسندی کی تکرار سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا جائے۔

  • حملے کی صورت میں  دشمن کو سخت ترین جواب دینے پر زور، صدر مملکت سیدابراہیم رئیسی

    حملے کی صورت میں دشمن کو سخت ترین جواب دینے پر زور، صدر مملکت سیدابراہیم رئیسی

    Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰

    صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے پھر کوئی غلطی یا اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر معمولی سی بھی جارحیت کی تو ایسا جواب دیا جائے گا کہ وہ اور اس کے حامی پشیمان ہوجائيں گے۔

  • ایٹمی مراکز کے خلاف دھمکیوں سے ایٹمی پالیسیوں میں تبدیلی ناگزیر ہو سکتی ہے، ایرانی جنرل کا بڑا انتباہ

    ایٹمی مراکز کے خلاف دھمکیوں سے ایٹمی پالیسیوں میں تبدیلی ناگزیر ہو سکتی ہے، ایرانی جنرل کا بڑا انتباہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷

    ایران کے ایٹمی مراکز کی سکیورٹی کے اعلیٰ عہدے دار نے اسرائیل اور اسکے حامی ممالک کو سخت ترین شکل میں خبردار کیا ہے۔

  • صیہونی دشمن کو ایرانی فوج کے کمانڈر کا سخت انتباہ

    صیہونی دشمن کو ایرانی فوج کے کمانڈر کا سخت انتباہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا اور اگر دشمن نے کوئي اقدام کیا تو زيادہ خطرناک ہتھیاروں سے ہم اسے جواب دیں گے۔

  • ایران کے خلاف ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، یورپی یونین

    ایران کے خلاف ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، یورپی یونین

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹

    یورپی یونین اور امریکہ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے میزائلی جواب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران کے جوابی حملے پر پنٹاگون کا ردعمل

    ایران کے جوابی حملے پر پنٹاگون کا ردعمل

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵

    پنٹاگون کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ علاقے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    ۱۵ minutes ago
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS