-
مغربی ایشیاء میں کشیدگی دور کرنے پر زور، جوزف بورل کی صحافیوں سے گفتگو
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے مغربی ایشیاء کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کشیدگي دور کرنے اور توجہ غزہ بحران پر مرکوز رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے جوابی آپریشن کی کامیابی پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶ایک روسی تجزیہ نگار نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کو اپنے اہداف میں کامیاب قرار دیا ہے۔
-
نیویارک پہنچنے پرایران کے وزیر خارجہ کا انٹرویو
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ وعدہ صادق آپریشن کے بعد ہم نے امریکہ کو ایک اور پیغام بھیجا ہے اور یہ کہ ہم علاقے میں کشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی ریسلنگ چیمپئنز کو مبارکباد کا پیغام
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرقیزستان کے شہر بیشکک میں ہونے والی ایشیائی چیمپئن شپ جیتنے پر ایران کی گریکو رومن کشتی اور فری اسٹائل قومی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق صرف تنبیہی اور محدود تھا، اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو ہمارے ہولناک اقدام کا سامنا کرنا پڑے گا
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳صدر ایران نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق تنبیہی اور محدود تھا اگر صیہونی حکومت نے معمولی سی بھی جارحیت کی تو ہمارا جواب اس کے لئے بہت ہولناک ہوگا۔
-
ایران کا جواب، جارح کے لئے بہترین تنبیہ تھا: روسی صدر
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے ٹیلیفونک گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ہم ایران سے جنگ نہیں چاہتے: امریکی وزیر جنگ
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹امریکی محکمۂ جنگ (دفاع) کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے تاہم ہم اسرائیل کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں ہمہ گیر جنگ کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔
-
اپنی حد میں رہنا، ایران کی مسلح افواج کا امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو سخت انتباہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۷ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو صیہونی حکومت کی حمایت بند کرنے کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جارح کی ٹانگیں توڑ دی جائيں گی۔
-
دیکھیے ایرانی میزائل کی طاقت (ویڈیو)
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴آخری لمحے راستہ بدل کر اپنے ٹارگیٹ کو تباہ کردیا ایرانی میزائل نے
-
ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی صورت میں کبھی بھی علاقے میں کشیدگی کا دائرہ پھیلانے کی کوشش میں نہيں رہا لیکن ایسا لگتا ہے کہ صیہونی حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صبر سے غلط فہمی ہو گئی۔