SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران اسرائیل جنگ

  • ایران پر امریکی حملہ ، قانونی چارہ جوئی بھی کریں گے ، جوہری توانائی کا ادارہ

    ایران پر امریکی حملہ ، قانونی چارہ جوئی بھی کریں گے ، جوہری توانائی کا ادارہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵

    ایران کی جوہری توانائی تنظیم (AEOI) نے امریکہ کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات پر کیے گئے حملوں کی سخت مذمت کی ہے اور اسے وحشیانہ حملہ قرار دیا ہے۔

  • ایران پر امریکی حملہ ، کشیدگی میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    ایران پر امریکی حملہ ، کشیدگی میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲

    اقوام متحدہ نے ایران پر امریکی حملے کو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔

  • عراقچی: ایران کے پاس اپنے اقتدار اعلی اور عوام کے مفادات کے دفاع کے لئے سبھی آپشنزمحفوظ

    عراقچی: ایران کے پاس اپنے اقتدار اعلی اور عوام کے مفادات کے دفاع کے لئے سبھی آپشنزمحفوظ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دفاع کے لئے ایران کے سبھی آپشنزپر زور دیا ہے۔

  • ، تابکاری آلودگی نہيں ، امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ

    ، تابکاری آلودگی نہيں ، امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱

    ایران کی ایٹمی سیکورٹی کا اعلامیہ ایران کی ایٹمی سیکورٹی کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حملے کے بعد تابکاری کی علامتیں نہیں ملی ہیں۔

  • فردو کے اطراف سے ارنا کی مشاہداتی رپورٹ

    فردو کے اطراف سے ارنا کی مشاہداتی رپورٹ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶

    ارنا کے نامہ نگار نے فردو ایٹمی پلانٹ جاکر اپنے مشاہدات بیان کئے ہیں۔

  • امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ

    امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی نے ایک اعلامیہ جاری کرکے آج صبح ملک کے فردو، نطنز اور اصفہان ایٹمی مراکز پر وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے

  • دار الحکومت تہران میں زندگی معمول پر ، تل ابیب میں موت کا سناٹا، سی این این

    دار الحکومت تہران میں زندگی معمول پر ، تل ابیب میں موت کا سناٹا، سی این این

    Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶

    ایران پر مسلط کی گئي اسرائيل اور امریکا کی جنگ اور پھر ایران کے جوابی حملوں کے بعد جہاں تل ابیب اور حیفا جیسے شہروں میں موت سا سناٹا چھایا ہواہے وہیں ایرانی دارالحکومت تہران میں زندگي پوری طرح معمول پر ہے

  • جارحیت بند اور صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے تو سفارت کاری پر غور ممکن ، وزير خارجہ

    جارحیت بند اور صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے تو سفارت کاری پر غور ممکن ، وزير خارجہ

    Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر جارحیت بند ہو جائے اور جارح اپنے کیے گئے جرائم کا جوابدہ ہو تو ایران سفارت کاری پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔

  • عرب لیگ نے ایران پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی

    عرب لیگ نے ایران پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰

    عرب لیگ نے ایران پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔

  • اسرائیل کی تعمیر نو میں برسوں لگ جائيں گے، ماہرین

    اسرائیل کی تعمیر نو میں برسوں لگ جائيں گے، ماہرین

    Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴

    اسرائیلی میڈيا کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائلی حملوں سے ہونے والی تباہیوں کی تعمیر نو میں کئي سال لگ جائيں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • بنگلادیش میں سخت کئے گئے سیکورٹی انتظامات
    بنگلادیش میں سخت کئے گئے سیکورٹی انتظامات
    ۱۷ minutes ago
  • یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
  • موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: عراقچی
  • آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی
  • لبنانی وزیرِاعظم اور مصری وزیرِ خارجہ کا خطے کی صورتحال پر ٹیلی فونک رابطہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS