-
وزیر خارجہ کی اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے فرانسیسی ہم منصب نے پیرس میں ملاقات کی اور ایران کے جوہری مسئلے سمیت عالمی مسائل پر گفتگو کی۔
-
ڈاکٹر لاریجانی کا دورہ پاکستان اختتام پزیر، نتائج کے اطمینان ، باہمی تعلقات میں مزید فروغ پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دو روزہ دورۂ پاکستان کے اختتام پر میزبان ملک کے حکام کے ساتھ علاقائی مسائل بالخصوص فلسطین کی پوزیشن مستحکم کرنے اور فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے تعمیری بات چیت کا اعلان کیا ۔
-
چین کے ساتھ سیاحتی تعلقات میں فروغ لائیں گے: چین کے صدر کو ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا پیغام
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ایران کے وزیر ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری سید رضا صالحی امیری نے صدر مملکت کا پیغام چین کے صدر کے حوالے کرتے ہوئے سیاحت اور ثقافتی میراث کے شعبے میں تہران اور بیجنگ کے تعاون پر زور دیا۔
-
ایران پر جارحیت میں امریکہ کا مرکزی کردار تھا، اس کا امریکہ نے خود اعتراف کیا ہے، جواب دینے کا حق محفوظ، اقوام متحدہ کو ایران کا خط
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے نام اپنے باضابطہ مراسلے میں لکھا ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملے میں مرکزی کردار ادا کرنے کا خود اعتراف کیا ہے
-
دوبارہ جنگ مسلط کی گئی، تو اسرائیل کا کام تمام کرکے ہی جنگ ختم کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دوبارہ جنگ چھیڑنے کی کوشش کی گئی، تو یہ جنگ صیہونی حکومت کی تباہی سے پہلے ختم نہیں کی جائے گی۔
-
ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں پاکستانی عوام اور حکومت کی حمایت پر علی لاریجانی کا شکریہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی حمایت کرنے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے-
-
حسینیہ امام خمینیؒ ہزاروں بسیجیوں کی شرکت، بسیجی ہر اس میدان میں سرگرم ہیں جہاں ملک کو خدمت اور قربانی کی ضرورت ہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷یوم بسیج کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں ہزاروں نوجوانوں نے دفاع وطن سے لے کر سماجی خدمات تک ہر سطح پر اپنی آمادگی کا عزم ظاہر کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کو سلام
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو صیہونی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا: جنرل نائینی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو اسرائیلی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا۔
-
جنگ کے مفروضے کے پیش نظر ہماری تیاریوں میں اضافہ: سپاہ پاسداران کے ترجمان جنرل علی نائینی
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل علی نائینی نے کہا ہے کہ اس مفروضہ کے پیش نظر کہ جنگ کسی بھی وقت چِھڑ سکتی ہے، ہم نے اپنی تیاریوں کی سطح میں اضافہ کردیا ہے۔