امریکا کے جنگی بحری جہاز پر ایران کا میزائل حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i452692-امریکا_کے_جنگی_بحری_جہاز_پر_ایران_کا_میزائل_حملہ
سپاہ نیوی نے امریکا کے ایم ایس ٹی (MST) لاجسٹک جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے
(last modified 2026-02-28T12:11:06+00:00 )
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱ Asia/Tehran
  • فایل فوٹو
    فایل فوٹو

سپاہ نیوی نے امریکا کے ایم ایس ٹی (MST) لاجسٹک جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے

سحرنیوز/ایران:  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے سنیچر کی شام اعلان کیا ہے کہ امریکا کا MST لاجسٹک جنگی بحری جہاز سپاہ نیوی کے میزائلوں کا نشانہ بنا ہے۔سپاہ پاسداران کے شعبہ رابطہ عامہ نے بتایا ہے کہ امریکی فوج کے سبھی بحری جہاز اورمراکز سپاہ کے ڈرون اور میزآئلوں کا نشانہ بنائيں جائيں گے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی و امریکی جارحیت کے بعد علاقے میں ان کے اڈے ، ایران کے لئے قانونی ہدف ہیں۔