-
راولپنڈی میں ایران و پاکستان نے مل کر منایا جشن نوروز+ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵پاکستان کے شہر راولپنڈی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ کی جانب سے جشن نوروز کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران کے سفارتی عہدے داروں کے علاوہ پاکستان کی معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔
-
ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کی وزیر خارجہ پاکستان سے ملاقات
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اور او آئی سی اجلاس میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ سعید خطیب زادہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
ایران و پاکستان اقتصادی تعلقات میں مزید توسیع کے خواہشمند
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸ایران اور پاکستان نے طرفین کے مابین اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع سے وسیع تر کرنے کی ممکنہ راہوں کا جائزہ لیا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی عسکری قیادت سے ملاقات
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
اپنے تجربات پاکستان کو منتقل کرنے کے لئے تیار ہیں: کماںڈر ایرانی فضائیہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ایرانی فضائیہ کے سربراہ نے پاکستانی فضائیہ کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کا دورہ پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر پاکستان کے عسکری و سیاسی حکام سے ملاقات کے لئے اسلام آباد کے دورے پر ہیں۔
-
پاکستان کے اعلی سطحی فوجی وفد نے ایران کے ملٹری کالج کا معائنہ کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴پاکستان کے ایک اعلی سطحی فوجی وفد نے ایران کے دافوس ملٹری کالج کا معائنہ کیا۔
-
کراچی ایکسپو سینٹر میں نمائش ایرانی مصنوعات کی پذیرائی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں نمائش، ایرانی اسٹالوں میں لوگوں کی دلچستپی
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹تیسری ساؤتھ ایشیا انٹرنیشنل کنزیومر انڈسٹری کی نمائش جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگئی ہے جس میں ایرانی کمپنیوں سمیت ایک سو سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
-
پاکستان کے نائب اسپیکر کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات۔ تصاویر
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰پاکستان کے نائب اسپیکر قاسم خان سوری نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے موضوعات و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔