-
رشتوں کو مزید مضبوط کرنے کے لئے پاکستانی بحریہ اسکواڈرن ایران پہنچ گیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸ایران اور پاکستان کے درمیان بحری تعاون دونوں دوست، ہمسایہ اور مسلمان ملکوں کے درمیان گہرے اسٹریٹیجک تعلقات کے فروغ کا باعث بنے گا۔
-
پاکستانی رائڈرز ایران کی سیر کے لئے نکلے
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹پاکستان کے ایک ثقافتی اور سیاحتی قافلے نے موٹر سائیل کے ذریعے لاہور سے ایران کے مختلف شہروں کا سفر شروع کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے روابط میں توسیع اور استحکام
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پاکستان کے تجارت کا فروغ
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پاکستان سرحد پر زائرین کے لئے مولا رضا (ع) کی عنایتیں
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی خدمت مزید بہتر اور وسیع پیمانے پر انجام دینے کے مقصد سے آستان قدس رضوی مشہد کی جانب سے میر جاوہ سرحد پر ایک زائر سرا کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
-
تہران میں ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴تہران میں ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کے نویں اجلاس کے اختتامی سیشن میں پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت، عبد الرزاق داؤد اور ایران کے وزیر صنعت، معدنیات و تجارت سید رضا فاطمی امین نے باہمی تجارتی اور اقتصادی لین دین کے فروغ اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان کو تجارتی پالیسی میں خاص اہمیت حاصل ہے، دونوں ممالک کے مابین مالیاتی لین دین میں قومی کرنسیاں استعمال کی جائیں: ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰ایران کے وزیر زراعت نے ایران پاکستان مالیاتی لین دین کو دونوں ملکوں کی قومی کرنسیوں میں انجام دینے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران-پاکستان کے اقتصادی و سکیورٹی تعاون میں کوئی محدودیت نہیں: صدر ایران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹ایران پاکستان کے ساتھ اقتصادی و سکیورٹی تعاون کے فروغ میں کسی محدودیت کا قائل نہیں ہے، یہ بات صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہی۔
-
افغانستان کے سلسلے میں پڑوسی ممالک کے اجلاس سے قبل ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔