-
ایران کی دفاعی توانائیوں پر تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی ذوالفقار 1400 فوجی مشقیں
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ذوالفقار فوجی مشقوں کا اختتام
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷ایران کی مسلح افواج کی فوجی مشقیں اپنے اہداف کی تکمیل کے ساتھ ختم ہوگئی ہیں۔ ان فوجی مشقوں میں بحریہ کے سرفیس اور انڈر سرفیس جہازوں اور آبدوزوں نیز مکمل طور سے ایرانی ماہرین کے تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز دنا نے بھی حصہ لیا۔
-
ایران نے دکھایا زور+ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹مکران کے ساحلوں کے قریب، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کا اصلی مرحلہ اتوار سے یا رسول اللہ کے مقدس کوڈ سے شروع ہو گیا ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے انفنٹری، آٹلری، اور انجینئرنگ کور کے علاوہ، اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ، بحریہ کے مختلف فلوٹس، فضائیہ کے جنگی جہاز اور ڈرون طیاروں نے حصہ لیا۔
-
ذالفقار 1400 فوجی مشقیں اور دفاعی توانائی پر تاکید
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵مکران کے ساحلوں کے قریب، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کا اصلی مرحلہ اتوار سے یا رسول اللہ کے مقدس کوڈ سے شروع ہو گیا ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے انفنٹری، آٹلری، اور انجینئرنگ کور کے علاوہ، اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ، بحریہ کے مختلف فلوٹس، فضائیہ کے جنگی جہاز اور ڈرون طیارے حصہ لے رہے ہیں۔
-
دشمن ہماری طاقت اور عزم کو آزمانے کی کوشش نہ کرے: سپاہ پاسداران
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۷دشمن ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے عزم و ارادے اور طاقت کو آزمانے کی غلطی نہ کرے۔ یہ انتباہ ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا سنٹرل ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل غلام علی رشید نے ذوالفقار فوجی مشقوں میں شریک اعلی فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے دیا ہے۔
-
ایران میں ذوالفقار 1400 فوجی مشقوں کا انعقاد
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱ایران کی مسلح افواج ، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کے اہم اور اصل مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
ذوالفقار 1400 فوجی مشقیں، علاقائی توانائیوں پر بھروسہ کے ساتھ امن اور دوستی کے پیغام کی حامل
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایران کی مسلح افواج ، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کے اہم اور اصل مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
ایران میں ذوالفقار ۲۰۲۱ فوجی مشقوں کا آغاز۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱آبنائے ہرمز اور ایران و پاکستان کی آبی سرحدوں کے قریب اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی ذوالفقار ۱۴۰۰ (۲۰۲۱) نامی مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔ ان مشقوں میں ایرانی کی تینوں یعنی بری بحری اور فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔