-
قرہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائجان کے اپنے سفر کے دوران قرہ باغ کی 44 روزہ جنگ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقید پیش کیا۔
-
سمندر میں ایران کی طاقتور موجودگی+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱ایران کی مسلح افواج خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقوں میں فوجی مشقیں کر رہی ہے۔
-
ایران نے ہیلی کاپٹروں اور توپخانوں نے اپنے جوہر دکھائے+ ویڈیوز
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کے دوران اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
اسی لئے ایران کے دشمنوں کی روح کانپتی ہے!!!
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 مشقوں میں اپنی ڈرون طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران نے دکھائی طاقت، دوستوں اور دشمنوں دونوں کو دیا پیغام+ ویڈیوز+ تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کا انعقاد کرکے دوستوں اور دشمنوں دونوں کو پیغام دے دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کی جھلکیاں۔ ویڈیو
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقے میں جاری ۵ روزہ پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔
-
ایران میں پیامبر اعظم مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
خفیہ اطلاعات فراہم کرنے والا پہلا بحری جہاز، ایرانی ماہرین کی ایک اور کاوش
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷خفیہ اطلاعات فراہم کرنے والا ایرانی ماہرین کا تیار کردہ پہلا بحری جہاز عنقریب بحریہ کے حوالے کردیا جائے گا۔
-
طالبان اور ایران کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ کی ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱ویڈیو میں طالبان اور ایران کی بارڈر سکیورٹی فورس کے درمیان ہوئی جھڑپ کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایرانی بحریہ قومی اور علاقائی سلامتی کی ضامن
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵سحر نیوز رپورٹ