-
ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ایرانی فوج نے جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کو آزمایا۔
-
ایران کی ذوالفقار 99 فوجی مشقیں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
بحریۂ کے کمانڈوز کا ٹرینگ کورس
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے کمانڈوز کی ٹرینگ کے لئے سروس کورس کا اہتمام کیا گیا۔
-
فوجی ساز و سامان کے پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کا افتتاح
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے جمعرات تین ستمبر 2020 کو فوجی ساز و سامان سے مربوط پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کی نمائش کا افتتاح کیا۔
-
ملک کی مسلح افواج اپنے پیروں پر کھڑی ہے: ایرانی کمانڈر
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶ایران کی بحریہ کے ایک کمانڈر کا کہنا ہے کہ دفاعی چین میں ملک کی مسلح افواج اپنے پیروں پر کھڑی ہے اور کسی بھی ملک پر وابستہ نہیں ہے۔
-
سائبرحملوں کا منہ توڑجواب دینے پر تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
سائبر حملوں کا منھ توڑ جواب دیں گے: ایرانی فوج
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت، گروہ یا شخص کی جانب سے ملک کے خلاف کیے جانے والے سائبر حملوں کا بڑا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
ایران سے ایسے ہی نہیں ڈرتے دشمن+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران نے دفاعی شعبے میں کافی پیشرفت کی ہے۔
-
ایران کی پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۳ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی اور وزیر ٹرانسپورٹ و شہری ترقی محمد اسلامی کی موجودگی میں ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے موبائل یا پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی کر دی گئی