فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i380709-فضائیہ_کے_کمانڈروں_اور_جوانوں_کی_رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات_تصاویر
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷ Asia/Tehran
  • فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ۷ فروری انیس و اناسی میں فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی امام خمینی (رح) سے بیعت کو، انقلاب اسلامی کی کامیابی اور ساتھ ہی امریکہ کے غلط تخمینوں میں مؤثر ایک اہم ترین عنصر قرار دیا۔