SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

ایران یمن تعلقات

  • وزیر خارجہ نے عمان میں یمن کے سینیئر مذاکرات کار سے ملاقات کی

    وزیر خارجہ نے عمان میں یمن کے سینیئر مذاکرات کار سے ملاقات کی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳

    یمن کے اعلی عہدے دار محمد عبدالسلام نے عمان میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرتے ہوئے، یمنی عوام کی حمایت اور ان کی بے شمار مصیبتوں کو کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایتوں اور کوششوں کی قدردانی کی۔

  • یمن؛ القاعدہ اور متحدہ عرب امارات  کے آلۂ کاروں میں جھڑپ، 27 ہلاک

    یمن؛ القاعدہ اور متحدہ عرب امارات کے آلۂ کاروں میں جھڑپ، 27 ہلاک

    Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵

    القاعدہ اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ گروہ کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 21 یمنی باغی اور6 القاعدہ کے دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • یمن کا محاصرہ ختم کئے جانے کا ایران کا مطالبہ

    یمن کا محاصرہ ختم کئے جانے کا ایران کا مطالبہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کا محاصرہ مکمل طور پر ختم اور مستقل جنگ بندی اور مذاکرات کا راستہ ہموار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایرانی نمازیوں نے یمن کی حمایت میں مظاہرہ کیا

    ایرانی نمازیوں نے یمن کی حمایت میں مظاہرہ کیا

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹

    ایران کے دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں نماز جمعہ کے بعد یمن پر جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

  • ایران کا منصوبہ بحران یمن کے حل کی کنجی ہے، مگر جارحین اُسے نظرانداز کر رہے ہیں: وزیر خارجہ یمن

    ایران کا منصوبہ بحران یمن کے حل کی کنجی ہے، مگر جارحین اُسے نظرانداز کر رہے ہیں: وزیر خارجہ یمن

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴

    یمن کے وزیر خاجہ نے تاکید کی ہے کہ ایران کا منصوبہ بحران یمن کے حل میں ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔

  • یمنی جیالوں نے سپاہ پاسداران کی طرز پر اسپیڈ بوٹ تیار کر لیں

    یمنی جیالوں نے سپاہ پاسداران کی طرز پر اسپیڈ بوٹ تیار کر لیں

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹

    یمنی فوسز نے حال ہی میں کچھ نئی اسپیڈ بوٹس کی رونمائی کی ہے جنہیں تحریک انصار اللہ نے سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹس کی طرز پر تیار کیا ہے۔

  • ایران سے اختلافات کے امریکی دعوے کو یمن نے مسترد کیا

    ایران سے اختلافات کے امریکی دعوے کو یمن نے مسترد کیا

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴

    یمن کی تحریک انصار اللہ نے اپنے اور ایران کے درمیان اختلافات پیدا ہو جانے پر مبنی امریکی میڈیا کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

  • ایران کے سفیر کا یمن میں شاندار استقبال

    ایران کے سفیر کا یمن میں شاندار استقبال

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹

    ایران کے سفیر حسن ایرلو نے بدھ کے روز اپنے سفارتی کاغذات یمن کے سب سے بڑے سیاسی ادارے یعنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی مشاط کو سونپ دیے۔ اس موقع پر یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا یمن کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔

  • یمنیوں کے جشن میلاد میں ایرانی سفیر بھی پہونچے

    یمنیوں کے جشن میلاد میں ایرانی سفیر بھی پہونچے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳

    یمن کے لئے ایران کے نو منتخب سفیر حسن ایرلو نے گزشتہ روز یمنی دارالحکومت صنعا میں منعقد ہوئے عظیم الشان جشن میلاد النبی میں شرکت کی۔

  • یمن کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران

    یمن کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں دفاع کو یمنی عوام کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے ان کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت جاری رکھیں گے، بے خوف ہوکر اس کا اعلان کرتے ہیں: چیف جسٹس محسنی اژہ ای
    دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت جاری رکھیں گے، بے خوف ہوکر اس کا اعلان کرتے ہیں: چیف جسٹس محسنی اژہ ای
    ۴ hours ago
  • امریکہ امن کا پیامبر ہونے کا پروپگنڈہ کرتا لیکن اس کے تباہی پھیلانے والے ہتھیار حقیقت عیاں کردیتے ہيں ، صدر ایران
  • جنگ ختم کی جائے ، صیہونیوں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
  • غزہ میں پھر قتل عام 37 سے زائد فلسطینی شہید ، صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
  • بین الاقوامی نظام کمزور ، غزہ ثبوت ہے ، وزیر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS