-
وزیر خارجہ کے مشیر نے انصار اللہِ یمن کے ترجمان سے گفتگو کی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امور نے یمن کی تحریک انصارللہ کے ترجمان سے یمن کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔
ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امور نے یمن کی تحریک انصارللہ کے ترجمان سے یمن کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔