-
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے خلاء میں اسلحہ تعیناتی کوتشویشناک قرار دے دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب حیدرعلی بلوجی نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی میں ترک اسلحہ اوربین الاقوامی سلامتی کے میدان میں ایران کے اصولی موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں غیرروایتی ہتھیاروں سے بین الاقوامی طور پر امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہوچکی ہے۔
-
امریکہ ہمارا کھلا دشمن، اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوں گے: کم جونگ اون
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے جنوبی کوریا اور امریکہ کے مقابلے کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کو ایک اہم دفاعی حربہ قرار دیا ہے۔
-
روسی صدر نے ایٹمی ہتھیار چلانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، امریکی وزیرجنگ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ انہیں ایسی کوئی علامات دکھائی نہیں دیں کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین جنگ یوکرین میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ کرچکے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے دفاعی ایٹمی حملے کو قانونی شکل دے دی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸شمالی کوریا نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس کے مطابق شمالی کوریا نے خود کو ایک ایٹمی ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دفاع میں کسی بھی ملک کی طرف سے لاحق خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے ایٹمی حملہ کر سکتا ہے۔
-
ایران میں یورینیم افزودگی کے حوالے سے آئی اے ای اے کا نیا دعویٰ
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر ایران میں یورینیم افزودگی سے متعلق نئے دعوے کئے ہیں۔
-
دنیا سے ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ ضروری ہے:یو این سیکریٹری جنرل
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا سے تمام ایٹمی ہتھیار ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بکواس بند کرو، شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے صدر کو سخت جواب
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶شمالی کوریا کے رہنما کی بہن نے جنوبی کوریا کی جانب سے معاشی امداد کے بدلے ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے کے مطالبے پر سخت ترین ردعمل دکھایا ہے۔
-
اسرائیل سے متعلق شام کا بڑا مطالبہ سامنے آ گیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کی عالمی نگرانی کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ایران کے خوف سے صیہونی حکام ہرزہ سرائی پر مجبور
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور وزیر دفاع ایہود باراک نے ایران کے مقابلے میں مغربی اور صیہونی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے درپے نہیں: آئی اے ای اے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶ایسی کوئی معلومات ہمارے پاس نہیں ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہو کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کے حوالے سے کوئی پروگرام ہو، یہ بات جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ فرائل گروسی نے کہی۔