-
ایٹمی جنگ کے خطرات کی بابت روس کا پھر انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴روس نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ماریوپول پر کنٹرول کے لئے گھمسان کی لڑائی جاری، ایٹمی جنگ کا خطرہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰روس کے یوکرین کےشہروں پر حملے جاری ہیں، ماریوپول میں ہرطرف تباہی اوربربادی کےمناظر ہیں۔
-
عرب لیگ نے اسرائیل کو ان پی ٹی میں شامل کرنے کا مطالبہ دہرایا
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱عرب یونین کے جنرل سکریٹری نے صیہونی حکومت کے ان پی ٹی میں شامل ہونے کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پر امن ہونے کا اعتراف کر لیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے خلاف ہونے والے بے بنیاد دعووں اور لفظی سماع خراشی کے درمیان امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹم بم بنانے کے لئے سرگرمیاں انجام نہیں دے رہا اور اس کا ایٹمی پروگرام پر امن ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں: شام
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴جنیوا میں اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں شام کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو مغربی ایشیا میں امن و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کو چین کا انتباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ جوہری آبدوزوں کی تعمیر میں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے تعاون سے جوہری پھیلاؤ کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔
-
سیاسی عزم ہو تو ایٹمی ترک اسلحہ انجام پا سکتا ہے، مختلف بہانوں سے این پی ٹی کی خلاف ورزی ہو رہی ہے: ایران
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اگر سیاسی عزم موجود ہو تو دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کا عزم عملی جامہ پہن سکتا ہے۔
-
ایٹمی حملے کی دھمکی مغرب کے درندہ صفت ہونے کی دلیل، روسی وزیر دفاع
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نیٹو کی مساوات کی بنیاد پر مذاکرات میں دلچسپی نہیں ہے اور انہوں نے جرمنی کو ماسکو کے خلاف ایٹمی حملے کی دھمکی پر انتباد دیا۔
-
امریکہ نے ایٹمی بمباری کی مشقیں انجام دیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷امریکی فوج نے اپنی فضائیہ کے دو ایف پینتیس جنگی طیاروں کے ذریعے ایٹم بم پھیکنے کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اپنی پچاس فیصد بجلی کو ایٹمی توانائی کے ذریعے حاصل کرنے کی جانب گامزن
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰ایران اپنی ضرورت کی پچاس فی صد بجلی ایٹمی توانائی کے ذریعے پورا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔یہ بات ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے روسی خبررساں ایجنسی اسپوتنک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔