-
شام، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی نئی ضریح کی رونمائی
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶شام میں واقع حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی نئی ضریح کی رونمائی ہوگئی ہے۔
-
یوکرین نے روسی ایئرپورٹ کو بنایا نشانہ+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳یوکرین اور روس کے درمیان شدید جنگ جاری ہے اور دونوں کی فریق ایکی دوسرے پر شدید حملےکر رہے ہیں۔
-
سمندری کچرا، ماحولیات کے لئے کتنا نقصان دہ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۷ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندری ماحولیات سے پلاسٹک اور کچرا اکٹھا کرنے والے ’سمندری کوڑا دان‘ (سی بِن) سمندری حیات کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔
-
یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴روس کی فضائیہ نے یوکرین کے دفاعی سسٹم کو خودکش ڈرون سے حملہ کرکے تباہ کر دیا۔
-
پانی زیادہ کیوں پینا چاہیئے؟
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک دن میں کم از کم 8 گلاس پانی تو لازمی پینے چاہئیں لیکن موسم سرما میں پیاس نہ لگنے کے سبب ہم عموماً اس پر عملدرآمد نہیں کر پاتے۔
-
نیٹو کے ٹھکانوں پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳روس اور یوکرین کے خلاف جنگ جاری ہے جس میں دونوں فریق کو شدید نقصان ہوا ہے۔
-
توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت کی ضرورت
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱ایک نئی تحقیقی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ اس سے پہلے کہ موسمیاتی تغیر ہمارے توانائی کے ذرائع کو نقصان پہنچانا شروع کردے صاف توانائی کی عالمی فراہمی کو آئندہ آٹھ برسوں میں دُگنا کرنا ہوگا۔
-
ہوشیار، آپ کا بھی پاس ورڈ ہیک ہو سکتا ہے!
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۹ہیکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمارٹ فون کے اسکرین اور کمپیوٹر کی بورڈ پر انگلی چھونے کے بعد کچھ دیر حرارت برقرار رہتی ہے اور اسے دیکھ کر ہیکر آسانی سے آپ کا پاس ورڈ معلوم کرسکتے ہیں تاہم اس کے لیے تھرمل (حرارت محسوس کرنے والے) کیمروں اور اے آئی سافٹ ویئر درکار ہوگا۔
-
غریبوں کی لاشوں پر ورلڈ کپ+ کارٹون
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸عالمی کپ رواں سال 21 نومبر سے 18 دسمبر تک قطر میں منعقد ہوگا۔
-
پرندوں کی بڑی تعداد معدومیت کا شکار
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۵ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے پرندوں کی تقریباً نصف اقسام کی آبادی کم ہو رہی ہے۔ ہر آٹھ میں سے ایک قسم معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔