-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا ڈرون اور میزائل آپریشن، تازہ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
مشتری کے چاند کی تفصیلی تصویر جاری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸ناسا نے جُونو اسپیس کرافٹ سے کھینچی گئی نظامِ شمسی کے پانچویں سیارے مشتری کے برف سے ڈھکے چاند یورپا کی پہلی تفصیلی تصویر جاری کر دی۔
-
شام، صدر بشار اسد کی عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳شام کے صدر بشار اسد نے عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کی۔
-
ماں میں تناؤ کی شدت بچے کی جنس کی تبدیلی کا سبب بن سکتی ہے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۸ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حاملہ ہونے سے قبل اور حمل ٹھہرنے کے دوران ذہنی تناؤ کا سامنا کرنے والی خواتین کے ہاں لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی پیدائش کا امکان دوگنا زیادہ بڑھ جاتا ہے۔
-
نائیجیریا میں جشن میلاد النبی+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷افریقی ملک نائیجیریا میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جشن عید میلاد النبی منایا جا رہا ہے۔
-
برقی گاڑی چارج کرنے کی نئی تکنیک
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴ناسا کی جانب سے چاند، مریخ اور اس سے آگے بھیجے جانے والے مشنز کےلیے بنائی جانے والی تکنیک زمین پر برقی گاڑیوں کو پانچ منٹ میں چارج کر سکتی ہے۔
-
یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کے پسینے چھوٹ گئے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔
-
ہفتہ وحدت کا آغاز
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۸حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام اپنے اتحاد و بھائی چارے کا بخوبی مظاہرہ کر سکتا ہے خاص طور پر اس دور میں کہ جب اسلام اور رسول اسلام (ص) کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں، عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کی ضرورت اور زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے۔
-
ڈنمارک میں ایرانی سفیر پر حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵ڈنمارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں مسلح حملہ آور کے غیر قانونی داخلے کے بعد وزیر خارجہ نے ڈنمارک میں ایران کی سفیر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں اس مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
چاند پر پودے کب اگائے جائیں گے، سائنسدانوں نے انکشاف کر دیا؟
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷آسٹریلوی سائنسدانوں نے خلائی مشن سے متعلق معلومات دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سال 2025 تک چاند پر پودے اُگانے کی کوشش کریں گے۔