SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایڈیٹر چوئس

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے "قادر 2" میزائل سے حملے + ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰

    صیہونی دہشتگردی کے جواب میں حزب اللہ نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران قادر 2 میزائل سے تل ابیب میں گیلوٹ فوجی اڈے اور اس کے نواح میں ملٹری انڈسٹریز کی ایک کمپنی تاع پر کامیاب میزائل حملے کئے ہیں۔

  • غزہ میں ہر دن دم توڑتی انسانیت، زخمی بہن کو کندھے پر اٹھائے ننگے پاؤں جانے والی فلسطینی بچی کی دل دہلانے والی ویڈیو وائرل

    غزہ میں ہر دن دم توڑتی انسانیت، زخمی بہن کو کندھے پر اٹھائے ننگے پاؤں جانے والی فلسطینی بچی کی دل دہلانے والی ویڈیو وائرل

    Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰

    غزہ میں کڑی دھوپ میں ننگے پاؤں فلسطینی بچی کی اپنی زخمی بہن کو کندھے پر اٹھائے گھر لے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

  • حزب اللہ کسی بھی صورت میں ختم ہونے والی نہيں، عبرانی میڈیا کا اعتراف

    حزب اللہ کسی بھی صورت میں ختم ہونے والی نہيں، عبرانی میڈیا کا اعتراف

    Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱

    صیہونی میڈیا نے استقامتی محاذ کی دفاعی طاقت کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی فوج دردناک قیمت چکا رہی ہے

  • حزب اللہ کے M80 راکٹ سسٹم کی رونمائی + ویڈیو

    حزب اللہ کے M80 راکٹ سسٹم کی رونمائی + ویڈیو

    Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱

    حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو کلپ جاری کرنے کے ساتھ ہی اعلان کیا ہے کہ اس نے پہلی بارM80 راکٹ سسٹم کو آپریشنل کیا ہے۔

  • حماس کی جانب سے یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق

    حماس کی جانب سے یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸

    حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے یحیی سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔

  • شہید یحیی السنوار کو ایرانی صدر کا خراج عقیدت

    شہید یحیی السنوار کو ایرانی صدر کا خراج عقیدت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یحیی السنوار کی شہادت سے غاصبوں کے مقابلے میں استقامت کے راستے کو نہیں روکا جاسکے گا۔

  • علاقائی ممالک کشیدگی کم اور مغربی ممالک کشیدگی بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں: ایران

    علاقائی ممالک کشیدگی کم اور مغربی ممالک کشیدگی بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں: ایران

    Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی نئی پابندیاں مخاصمانہ ہیں جن سے موجودہ حالت میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔

  • حزب اللہ کے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائلوں

    حزب اللہ کے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائلوں "قادر 2 " اور " نصر1" کی رونمائی + ویڈیوز

    Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱

    حزب اللہ لبنان نے اپنے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائلوں"قادر دو" اور "نصر ایک" کی رونمائی کردی۔

  • وحشی جانور کو پکڑ کر اصطبل میں واپس بھیج دیں گے: حزب اللہ

    وحشی جانور کو پکڑ کر اصطبل میں واپس بھیج دیں گے: حزب اللہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱

    مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور اس وحشی جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے۔

  • شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ ، فضا حیدر حیدر اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

    شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ ، فضا حیدر حیدر اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸

    شہید جنرل نیلفروشان کا جسد خاکی تہران پہنچ گیا جہاں اعلی سول اور عسکری حکام نے امام حسین اسکوائر میں ان کا آخری دیدار کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان:  بلوچستان میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال ،گرفتاریاں
    پاکستان: بلوچستان میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال ،گرفتاریاں
    ۹ minutes ago
  • عالم اسلام ایران کے ساتھ ، ایران فاتح و سربلند ہے: اہلسنت عالم دین
  • تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز؛ صدر ایران کا خطاب
  • الیکشن کمیشن کی ہندوستان بھر میں ایس آئی آر کرانے کی تیاری
  • ٹرمپ واشنگٹن پر قبضہ ختم کرو! ؛ ہزاروں امریکی مظاہرین سڑکوں پر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS