-
شام کے بارے میں پیرس مذاکرات کا آغاز
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲بحران شام کے حل کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے پیرس کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہو گیا۔
-
امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو، بحران شام کا جائزہ
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے بحران شام کا جائزہ لیا ہے۔
-
بحران شام سے متعلق مذاکرات تیرہ مارچ تک ملتوی
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے شام کے امن مذاکرات تیرہ مارچ تک ملتوی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
بحران شام کے سیاسی حل پر ایران کی تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے مذاکرات اور سیاسی طریقے سے بحران شام کے حل پر زور دیا ہے۔