-
شام، جیل سے فرار داعش کے دہشت گردوں کی ترکی پہنچنے کی خبر
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ الحسکہ کی غویران جیل سے داعش کے سیکڑوں دہشت گرد فرار ہوگئے ہيں۔
-
شام کے اعلی عہدیدار کا انکشاف، داعش کی تشکیل کیوں ہوئی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹شام کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا نے دنیا کے ممالک کو ہدف مند طریقے سے تباہ کرنے کے لئے داعش کی تشکیل کی ہے۔
-
ترکی کے فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر میں جھڑپ، 10 ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر کے مابین حلب کے گردو نواح میں جھڑپيں ہوئیں۔
-
شام پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کا راکٹ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
دمشق پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی راکٹ تباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے دارالحکومت دمشق پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
امریکی دہشتگرد شام میں داعش کو ٹریننگ دینے میں مصروف
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳شام میں موجود امریکی دہشتگرد، تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے عناصر کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔
-
داعش پر حملے کے بہانے، شام کی بنیادی تنصیبات کو تباہ کر رہا ہے امریکا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹شام کے شمالی رہائیشی علاقوں پر کئی بار امریکی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔
-
بعض ملکوں کی حمایت کی بنا پر داعش گروہ عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے: ایران
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب نے تاکید کی ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ بعض ملکوں کی حاصل حمایت کی بنا پر عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں: شام
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴جنیوا میں اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں شام کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو مغربی ایشیا میں امن و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
شامی فوج کا بیان، امریکا داعش کا سب سے بڑا حامی ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳شام کے ملٹری پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت ثابت ہو چکی ہے۔