-
شامی عوام امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا شکار ہیں: بشار الجعفری
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶شام کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے عوام کو اقتصادی دہشتگردی کا سامنا ہے۔
-
شام، الحسکہ جیل پر قبضہ، امریکیوں کا ڈرٹی گیم شروع، داعش کے قیدیوں کو .... ویڈیوز
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶شام کے صوبہ الحسکہ میں موجود مقامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکی فوجیوں اور اس کے ایجنٹوں نے دہشت گرد گروہ داعش کے قیدیوں کو نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے۔
-
شام، آپس میں بھڑے داعش اور کرد عسکریت پسند، 200 سے زائد ہلاک، جیل پر قبضے کا دعوی
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۱شام کے صوبہ الحسکہ میں دہشت گرد گروہ داعش اور سیرین ڈیموکریٹک فورس کے عسکریت پسندوں کے درمیان جاری شدید جھڑپوں میں اب تک 200 سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
شام : غویران جیل پر امریکی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کے صوبے الحسکہ کے غویران جیل پر امریکہ کی سرکردگی میں عالمی اتحاد کی جانب سے بمباری کرنے کی خبر دی ہے۔
-
شامی عوام نے دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے خلاف محاذ کھول دیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲شام کے صوبہ ادلب کے مختلف شہروں کے باشندوں نے دہشت گردوں کی جانب سے مقامی نوجوانوں اور لوگوں کی گرفتاریوں پر اعتراض کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ کی نام نہاد حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
عفرین پر امریکہ کے حامی کردوں کا راکٹوں سے حملہ، 15 جاں بحق و زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳شمالی شام کے صوبے حلب کے عفرین شہر پر امریکہ کے حامی کردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
صدر ایران کا دورۂ ماسکو، علاقائی استحکام اور مغربی تاناشاہی کو لگام دینے کی جانب ایک اہم قدم (مقالہ)
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔ ان کا یہ دورہ علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات اور حالات کے پیش نظر کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
-
شام میں امریکی موجودگی کی بنیادی وجہ سامنے آگئی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳شام کے امور میں امریکہ کے سابق نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی شام میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد تہران دمشق تعلقات میں درار پیدا کرنا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا دورۂ تہران، شام کے تعلق سے حقیقت پسندانہ اقدام پر ایران کی تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پٹرسن نے شام کے حالات کے تعلق سے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق کے بعد شام میں امریکی چھاونی پر راکٹ حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی پر راکٹ سے حملہ ہوا۔