SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بحران شام

  • شام میں امریکہ کا جنگی ہیلی کاپٹر تباہ، دہشتگردوں کا سرغنہ ہلاک

    شام میں امریکہ کا جنگی ہیلی کاپٹر تباہ، دہشتگردوں کا سرغنہ ہلاک

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱

    شامی ذرائع نے شام میں امریکہ سے وابستہ (قسد) کرد فوجی ملیشیاء کے ایک سرغنہ کی ہلاکت اور امریکہ کے جنگی ہیلی کاپٹر کے سقوط کرجانے کی خبر دی ہے۔

  • شام، دیرالزور سے دہشت گردوں کا صفایا

    شام، دیرالزور سے دہشت گردوں کا صفایا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳

    شامی فوج نے المیادین کے صحرا سے صوبے دیرالزور کے مشرق میں البوکمال تک کے پورے علاقے کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا۔

  • شام، ترکی سے وابستہ عناصر پر میزائلی حملہ، 15 ہلاک و زخمی

    شام، ترکی سے وابستہ عناصر پر میزائلی حملہ، 15 ہلاک و زخمی

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ حلب کے شہر جرابلس (Jarabulus ) پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔

  • شام کے معروف مفتی بم دھماکے میں جاں بحق

    شام کے معروف مفتی بم دھماکے میں جاں بحق

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲

    شام کے معروف مفتی عدنان العفیونی ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔

  • شامی فوج نے کی دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے ٹھکانوں پر بمباری

    شامی فوج نے کی دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے ٹھکانوں پر بمباری

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵

    شامی فوج نے جنوبی ادلب میں دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • غاصب اسرائیل نے شام کے ایک اسکول پر میزائلی حملہ کیا

    غاصب اسرائیل نے شام کے ایک اسکول پر میزائلی حملہ کیا

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷

    اسرائیل نے اپنی جارحیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پہلے لبنان، پھر غزہ اور اس کے بعد کل آدھی رات کو شام کے علاقے قنیطرہ پر میزائلی حملہ کیا۔

  • شام میں امریکی فوجی کانوائے پر بم سے حملہ

    شام میں امریکی فوجی کانوائے پر بم سے حملہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شام کے صوبہ دیرالزور میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا۔

  • شامی فوج نے ترکی کی فوج کا محاصرہ کر لیا

    شامی فوج نے ترکی کی فوج کا محاصرہ کر لیا

    Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج نے شامی فوج کی جانب سے محاصرے میں آنے کے بعد اپنی سب سے بڑے چوکی چھوڑنے کی خبر دی ہے۔

  • شام: دہشتگردوں کے ہتھیاروں کے گودام میں خوفناک دھماکہ، 10 دہشتگرد ہلاک

    شام: دہشتگردوں کے ہتھیاروں کے گودام میں خوفناک دھماکہ، 10 دہشتگرد ہلاک

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴

    شام کے شہر ادلب کے نواحی علاقے میں دہشتگردوں کے ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • شام میں امریکہ مخالف مظاہرے

    شام میں امریکہ مخالف مظاہرے

    Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹

    امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف شام کے صوبہ الحسکہ کے علاقے القامشلی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔

Show More

خاص خبریں

  • حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    ۷ hours ago
  • ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
  • عراقچی:امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے
  • ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل
  • رہبر انقلاب اسلامی، ہم دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن کے ایران کو ترقی اور عظمت کی بلندیوں پر لے جائیں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS