-
شام، دیرالزور میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵شام کے مقامی ذرائع کے مطابق ملک کا تیل چوری کرنے کے مقصد سے امریکہ نے دیرالزور میں ایک اور فوجی اڈہ قائم کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکی آلہ کاروں کے خلاف عوام کا احتجاج
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں دہشت گرد امریکہ کی حمایت یافتہ شامی کرد ڈیموکریٹ ملیشیاء ( قسد) کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
آتشزدگی کے بعد بشار اسد نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸شام کے صدر بشار اسد نے صوبۂ لاذقیہ کے بعض علاقوں میں آتشزدگی سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانے اور لوگوں کی ضروریات سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے ان علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور فوجی کانوائے شام میں داخل
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱امریکہ کا ایک فوجی کانوائے عراق سے نکل کر شمال مشرقی شام کی الولید گزر گاہ کے راستے شام میں داخل ہو گیا ہے۔
-
داعشی دہشت گرد، آرمینیا کے خلاف جنگ کرتے ہوئے+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵آرمینیا کے خلاف برسرپیکار داعشی دہشت گردوں نے اپنی کاروائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
-
شام کی فوجی چھاونی پر ترکی کا حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴ترکی کی فوج نے ادلب میں شام کی فوجی چھاونی پر میزائلی اور راکٹی حملہ کیا ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے حمایت یافتہ عناصر ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر الباب میں آج اتوار کی صبح بم کا خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی ڈرون سرنگوں
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد امریکیوں کا جاسوس ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد امریکا کے ہتھکنڈے ہیں: فیصل المقداد
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷شام کے نائب وزیر خارجہ نے دہشت گردوں کو مغربی ایشیا میں امریکا کا سستا حربہ قرار دیا اور شام سے امریکیوں کے انخلا پر تاکید کی۔
-
شام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا معاملہ ختم کیا جائے: بشار جعفری
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے معاملات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔