-
بحیرہ عمان میں آئل ٹینکروں پر حملوں کی آزادانہ تحقیقات ہوں: اقوام متحدہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷اقوام متحدہ نے بحیرہ عمان میں دوآئل ٹینکروں پر حملوں کے حقائق جاننے اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے آزادانہ تحقیقات پر زور دیا ہے ۔
-
پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰یونان کے جزیرے لاسبوس میں پناہ گزینوں کی کشتی اُلٹنے سے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
چین کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمدات کا دوبارہ آغاز
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹چین نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی آئل پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ایران سے تیل کی درآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا۔
-
سعودی عرب کو اسلحہ کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹فرانس کی بندرگاہ مرسی پر سعودی بحری جہاز کے لنگر انداز ہونے کے بعد جنگ مخالف گروپس کے افراد نے زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
-
ایران نے الفجیرہ دھماکوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے بحیرہ عمان میں متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ میں اتوار کو متعدد بحری جہازوں کو پیش آنے والے واقعات کو باعث تشویش اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ حقائق معلوم ہو سکیں۔
-
الفجیرہ بندرگاہ: سعودی عرب کے2 بحری جہاز حادثے کا شکار
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ الفجیرہ بندرگاہ پر چار بحری جہاز حادثے کا شکار ہوئے۔
-
امریکہ وہ کام نہ کرے جس سے عالمی امن خطرے میں پڑ جائے: شمالی کوریا کا انتباہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۸امریکا نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو قبضے میں لیکر عملے کے 24 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
مہاجرین کی کشتی کو حادثہ 50 افراد ہلاک
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹تیونس میں بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 50 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کا تیار کرده پہلا سیاحتی بحری جہاز
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
عراق: کشتی پلٹنے کے واقعے میں 207 افراد جاں بحق و لاپتہ ہوئے
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴عراق کے صوبے نینوا کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ دریائے دجلہ میں کشتی ڈوبنے کے بعد سے اب تک نواسی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ ایک سو اٹھارہ افراد ابھی لاپتہ ہیں۔