-
ایران کا تجارتی بحری جہاز ڈوب گیا
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰ایران کا ایک تجارتی بحری جہاز بندر عباس میں ڈوب گیا۔
-
2275 تارکین وطن سمندرمیں ڈوب گئے
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳گزشتہ سال 2275 افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے جو کہ روزانہ کے حساب سے 6 اموات بنتی ہے۔
-
تارکین وطن کی کشتیوں کو حادثہ 5 جاں بحق 130 لاپتہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱افریقی ملک جبوتی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 5 افراد جاں بحق اور 130 لاپتہ ہوگئے۔
-
بحر اسود میں دوبحری جہاز میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱روس سےملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں دوبحری جہازوں میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے۔
-
مہاجرین کی کشتی کو حادثہ بڑے پیمانے پرہلاکتوں کاخدشہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 117 افراد کی ہلاکت خدشہ ہے۔
-
تختی کپ کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں گیارہ ملکوں کی شرکت
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ایران میں تختی کپ کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے گیارہ ملکوں کے پہلوان حصہ لے رہے ہیں۔
-
سانچی بحری جہاز کے سانحہ کی پہلی برسی
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۵فوٹو گیلری
-
اسپین پہنچنے کی کوشش میں 12 تارکین وطن ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴غیر قانونی طریقے سے اسپین پہنچنے کی کوشش کے دوران بارہ تارکین وطن کشتی میں مردہ پائے گئے ۔
-
تنزانیہ میں کشتی حادثہ، 209افراد ہلاک قومی سوگ
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 209 تک جا پہنچی جبکہ ایک شخص کو کشتی سے زندہ نکال لیا گیا۔
-
روس نے مشرقی بحیرہ روم کو بند کر دیا
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰روس نے مشرقی بحیرہ روم کے بڑے علاقے کو پروازوں اور جہاز رانی کے لئے بند کر دیا ہے جس کو بعض ذرائع نے شام میں روسی فوجی طیارے کی تباہی پر اسرائیل کے خلاف پہلی تادیبی کارروائی قرار دیا ہے۔