-
برطانیہ کو تاریخ کی بدترین خشک سالی اور قحط کا سامنا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴شدید گرمی اور بارشوں میں کمی کے بعد جنوب مغربی برطانیہ میں خشک سالی کا اعلان کردیا گیا۔
-
لندن میں اسٹریٹ فیسٹول کے دوران چاقو زنی کے واقعات، ایک ہلاک، درجنوں زخمی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷لندن میں ناٹنگ ہل اسٹریٹ فیسٹول کے دوران چاقو زنی کے واقعات میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
لندن بس ڈرائیوروں کی ہڑتال سے عوام کی مشکلات
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰برطانیہ میں اجرت کی ادائگی پر پیدا ہونے والے تنازعے اور پھر بس ڈرائیوروں کی ہڑتال سے اس ملک کے عوام کے لئے مسائل و مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔
-
بیشتر ممالک روس کی سیکورٹی تشویش کو سمجھتے ہیں: لاوروف
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک ماسکو کے قومی مفادات سے مغرب کی چشم کے بارے میں روس کی تشویش کو بخوبی درک کرتے ہیں۔
-
یوکرین کے لئے امریکا اور برطانیہ کے نئے امدادی پیکج
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸امریکا اور برطانیہ نے یوکرین جنگ میں کیف کے لئے نئی فوجی امداد اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ کا تازہ نفس فوجی دستہ بھی یمن پہنچ گیا
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹برطانیہ کی فوج کا تازہ نفس دستہ المھرہ کے الغیضه ایر پورٹ پر تعینات ہوا ہے۔
-
عراق، برطانوی سفارتخانے میں دھماکہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴بغداد میں برطانوی سفارت خانے میں دھماکے کی خبر ہے۔
-
امریکی اسکولوں میں تشدد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹ایک سروے رپورٹ کے مطابق امریکی اسکولوں میں مسلح جھڑپوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے.
-
معاشی بدحالی سے تنگ برطانوی ملازمین کی ہڑتال، ریلوے نظام ٹھپ ہوگیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲برطانوی ریلوے ملازمین کی ہڑتال کے سبب دارالحکومت لندن اور اس کے مضافات سمیت پورے ملک میں ریل سروس معطل ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی مالی مدد و حمایت بند کئے جانے کا مطالبہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰برطانیہ میں فلسطینی قوم کے حقوق کے دفاع میں سرگرم عمل کارکنوں ںے احتجاجی مظاہرہ کر کے اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی مالی مدد بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔