-
یوکرین سے برطانیہ کے سفارتی عملے کا انخلا شروع
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶امریکی صدر نے یوکرین اور روس کے مابین کشیدگی پر ایک میٹنگ کی اور نیٹو کے مشرقی حصے میں سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
برطانیہ، خاتون وزیر کو مسلمان ہونا مہنگا پڑا
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر نصرت غنی نے مذہبی بنیاد پر اپنے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں صرف اس لئے وزارت سے ہٹا دیا گیا کیونکہ وہ مسلمان ہیں۔
-
برطانیہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے۔ تصاویر
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع خود ساختہ صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے جبری طور پر فلسطینیوں کو نکال باہر کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
-
ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے گھروں سے نکلیں گے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے سڑکوں پر آئیں گے۔
-
جانسن کے استعفے کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱اسکاٹ لینڈ کی مقامی حکومت کی فرسٹ وزیر نیکولا اسٹورجن نے حکومت برطانیہ کو غیر معتبر قرار دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہالی ووڈ اداکارہ فلسطینیوں کی حمایت میں اتر پڑیں، صیہونیوں کا شدید حملہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶آج کا دور ایسا ہے کہ جس میں عرب حکومتیں اسرائیل سے دوستی کے لئے اپنی عزت نفس، اصول اور قوانین سب کچھ داؤں پر لگا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب اسرائیل فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں کی بے رحمی سے سرکوبی کر رہا ہے۔
-
یورپ میں اومیکرون کے شدید پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو ماہ کے اندر یورپ کی نصف آبادی اومیکرون ویرینٹ میں مبتلا ہو سکتی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کا قہر بدستور جاری، حالات بحرانی
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲امریکہ اور یورپی ملکوں کو کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکروں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور صورتحال ایک بار پھر قابو سے باہر ہوتی دکھائی دے رہے ہیں۔
-
نئے نرطانوی اور جرمن مذاکرات کاروں کی ایران کے سینيئر مذاکرات کار سے گفتگو
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴برطانیہ اور جرمنی کے وفود کے نئے سربراہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری سے ویانا میں گفتگو کی۔