-
کورونا کا نیا ویریئنٹ امریکہ سے لے کر یورپ تک، سبھی جگہ پہنچا، دنیا میں تشویش کی ایک نئی لہر
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳اٹلی، بلجیئم، جرمنی، برطانیہ اور جمہوریہ چک کے حکام نے اپنے اپنے ممالک میں اومی کرون ویریئنٹ پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
مغرب کی دوہرے معیار کی پالیسیوں پر چین کی کڑی تنقید
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں چین کے نمائندے نے ایٹمی معاملات میں امریکا اور یورپ کے دوہرے رویئے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
برطانیہ میں بحران ، کورونا مریضوں کی تعداد 1 کروڑ سے زیادہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰برطانیہ کے وزیر صحت نے ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
نیک نیتی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں واپس آئیں گے : یورپی ٹرائیکا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ایٹمی سمجھوتے کے رکن تین یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد شروع کرنے کے حوالے سے ہونے والے ویانا مذاکرات میں نیک نیتی سے شرکت کرنے کا دعوا کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں خلوص نیت سے واپسی کا یورپی اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے 31 افراد جاں بحق
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے جبکہ متعدد تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔
-
عالمی برادری برطانیہ کے نسل پرستانہ اقدام کے خلاف اٹھ کھڑی ہو: فلسطینی رہنما
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے لندن کی جانب سے تحریک حماس کو دہشتگرد تنظیم کہنے پر برطانیہ کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کیا برطانیہ میں سیاہ فاموں اور ایشیائی شہریوں کو جان بوجھ کر کورونا میں مبتلا کیا گیا؟
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶کورونا وائرس کی وجہ سے سیاہ فاموں اور ایشیائی افراد کی زیادہ ہلاکتوں نے برطانوی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔
-
فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی عالمی حمایت کا سلسلہ جاری
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰عراق و لبنان کی استقامتی تنظیموں نے فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دئے جانے کے برطانوی فیصلے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
حماس کو دہشتگرد قرار دینے کے برطانوی اقدام کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ