SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج طلب

    برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج طلب

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳

    برطانوی حکومت نے برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔

  • برطانیہ، ڈرائیوروں کی کمی پوری کرنے کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا فیصلہ

    برطانیہ، ڈرائیوروں کی کمی پوری کرنے کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا فیصلہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱

    حکومت برطانیہ نے آئل ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی پوری کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا اعلان کیا ہے۔

  • شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲

    امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے۔

  • برطانیہ میں انرجی کے بحران میں شدت آئی، مزید تین انرجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا

    برطانیہ میں انرجی کے بحران میں شدت آئی، مزید تین انرجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷

    برطانیہ میں انرجی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی کارکردگی کے نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس اور بجلی فراہم کرنے والی مزید تین نجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا ہے۔

  • آکاؤس معاہدے کی نگرانی پیچیدہ اور دشوار ہوگی: آئی اے ای اے

    آکاؤس معاہدے کی نگرانی پیچیدہ اور دشوار ہوگی: آئی اے ای اے

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آکاؤس کے نام سے مشہور امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے وا لے معاہدے کی جائزہ لینا انتہائی پیچیدہ اور دشوار امر ہے۔

  • برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ

    برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸

    برطانیہ میں پٹرول کے بحران اور ممکنہ طور پر ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

  • برطانیہ کو پیٹرول اور اشیاء کی قلت کا سامنا

    برطانیہ کو پیٹرول اور اشیاء کی قلت کا سامنا

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    گزشتہ کئی دنوں سے برطانیہ سے پیٹرول کی قلت کی اطلاعات ہیں جبکہ وہاں کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی کوئی کمی نہیں ہے۔

  • ایران تمام ممالک کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے مگر باہمی احترام کی بنیاد پر: صدر رئیسی

    ایران تمام ممالک کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے مگر باہمی احترام کی بنیاد پر: صدر رئیسی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک کے ساتھ تعاون چاہتا ہے تام یہ تعاون باہمی احترام اور قوموں کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہونا چاہئے۔

  • برطانیہ میں خواتین پر تشدد میں اضافہ

    برطانیہ میں خواتین پر تشدد میں اضافہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴

    لندن کے ایک پارک میں برطانیہ کی اٹھائیس سالہ خاتون ٹیچر سبینا نسا کے قتل کی خبر، برطانیہ میں خواتین کے خلاف بڑھتے تشدد کی حیثیت سے شہ سرخی بن گئی ہے۔

  • ہم پر دباؤ بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے: طالبان

    ہم پر دباؤ بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے: طالبان

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷

    افغانستان میں طالبان کی وزات خارجہ نے عالمی برادری سے طالبان گروہ پر دباؤ نہ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۸ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS